کیپیٹل ہل کے نزدیک بم کی اطلاع پر پولیس کی تفتیش جاری

ویب ڈیسک —  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں واقع ایوان نمائندگان، کیپیٹل ہل کے نزدیک لائبریری آف کانگریس کے باہر ایک پک اپ ٹرک میں بم کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کی جانب سے فوری طور پر علاقے کو خالی کروا لیا گیا تھا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مزید پڑھیں

کابل سے 7000 سویلینز کا انخلا ہو چکا ہے، پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے بتایا ہے کہ 14 اگست سے اب تک افغانستان سے 7000 سے زائد امریکی سویلنز کا انخلا عمل میں لایا گیا ہے، جب کہ امریکی فوج تیزی کے ساتھ مشن پر عمل درآمد کر رہی ہے۔ پینٹاگان میں ہونے والی پریس بریفنگ کے دوران، امریکی فوج کے مزید پڑھیں

امریکہ: ستمبر سے تمام بالغ افراد کو کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ ملک میں ستمبر سے تمام بالغ افراد کو کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگائے جائیں گے۔ بائیڈن انتظامیہ نے خبر دار کیا تھا کہ کرونا کے خلاف ویکسین کا اثر کم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے مزید پڑھیں

افغان تنازع میں قطر کا کردار؛ مستقبل میں کیا کر سکتا ہے؟

کراچی —  امریکہ اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی میزبانی ہو یا دیگر علاقائی معاملات عرب ملک قطر گزشتہ کئی برسوں سے عالمی سیاسی منظر نامے پر متحرک ہے۔ خطے کے بعض ممالک کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باوجود گزشتہ برس فروری میں امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی راہ ہموار کرنے مزید پڑھیں

پشاور میں افغانستان کے یومِ آزادی کی تقریب، پاکستان مخالف مبینہ نعروں پر گرفتاریاں

پشاور —  افغانستان کے 102 ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں پشاور میں مقیم درجنوں افغان باشندوں کا جشن اس وقت ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جب بعض افراد نے طالبان کے خلاف اور افغان صدر اشرف غنی کے حق میں نعرے بازی کی۔ پولیس نے ہنگامہ آرائی کے الزام میں 17 افراد کو مزید پڑھیں