طالبان انسانی حقوق کا احترام کریں تو ان کے ساتھ تعاون پر تیار ہیں، یورپی یونین

ویب ڈیسک —  یورپی بلاک کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے منگل کو کہا کہ یورپی یونین طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد صرف اسی صورت میں ہی افغان حکومت کے ساتھ تعاون کرے گی جب وہ بنیادی حقوق بشمول خواتین کے حقوق کا احترام کریں اور افغانستان کی سرزمین کو دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

طالبان کی جانب سے آنے والے بیانات امید افزا ہیں: عمر داؤدزئی

واشنگٹن —  خود ساختہ جلا وطن افغان صدر اشرف غنی کی حکومت میں پاکستان کے لئےافغانستان کے خصوصی نمائندے محمد عمر داؤدزئی نے وائس آف امریکہ اردو سے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ طالبان کی طرف سے اب تک جو بھی بیانات یا احکامات سامنے آئے ہیں وہ ‘امید افزا’ ہیں۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

افغانستان میں آنے والی تبدیلیاں پاکستان کے لئے کیسی ثابت ہوں گی؟

واشنگٹن ڈی سی —  افغانستان کے تیزی سے تبدیل ہوتے سیاسی منظرنامے پر اس وقت پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ سیاسی انتقامی کاروائیوں، اقلیتوں اور خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کے خدشے کے پیش نظر جو افراد ملک سے نکلنے کی کوششوں میں ہیں، انہیں طالبان قیادت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مزید پڑھیں

افغان فورسز کو فراہم کردہ امریکی اسلحہ طالبان کے ہاتھ لگنے کی اطلاعات

واشنگٹن ڈی سی —  افغان فورسز کی پسپائی کے بعد نہ صرف طالبان نے افغانستان میں سیاسی طاقت حاصل کر لی ہے بلکہ انہیں فراہم کردہ امریکی ہتھیار، اسلحہ بارود، ہیلی کاپٹرز اور دیگر ساز و سامان بھی طالبان کے ہاتھ لگنے کی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد اب پاکستان کی افغان پالیسی کیا ہو گی؟

اسلام آباد —  طالبان کی طرف سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان کی صورتِ حال کو دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی نہایت محتاط انداز میں دیکھ رہا ہے۔ نوے کی دہائی میں پاکستان نے نہ صرف طالبان کی کھل کر حمایت کی تھی بلکہ حکومت سازی میں بھی طالبان کو مزید پڑھیں

کابل سے انخلا کا کام 31 اگست تک جاری رہے گا، پینٹاگان

ویب ڈیسک —  پینٹاگان کے ترجمان نے کہا ہے کہ حامد کرزئی ایئرپورٹ سے پروازوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے؛ اور امریکی شہریوں، امریکی سفارت خانے کے عملے اور نشاندہی کردہ افغان باشندوں کے انخلا سے متعلق سیکیورٹی کے انتظامات یقینی بنانے کا امریکی مشن کام کر رہا ہے۔ انخلا کا یہ مزید پڑھیں

کسی سے انتقام نہیں لیں گے،افغان سرزمین کسی کےخلاف استعمال نہیں ہو گی: ترجمان طالبان

ویب ڈیسک —  کابل میں اپنی پہلی نیوز کانفرنس میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سب کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے تحت خواتین کو تمام حقوق حاصل ہوں گے۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری کو یقین دلایا کہ افغانستان کی سرزمین کو کسی کے مزید پڑھیں

افغانستان میں ایک کروڑ اسی لاکھ لوگوں کو امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کے دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے دوران افغان لوگوں کو کئی مشکلات کا سامنا ہے اور اس وقت ملک میں ایک کروڑ اسی لاکھ لوگوں کو امداد کی ضرورت ہے۔ منگل کے روز امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کے نمائندوں نے بتایا کہ خاص مزید پڑھیں