ہیٹی میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 1300 تک بڑھ گئی

ویب ڈیسک —  کیربیئن جزائر میں واقع ملک ہیٹی میں ہفتے کی صبح ایک طاقت ور زلزلے کے نتیجے میں1300 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ سات اعشاریہ دو شدت کا یہ تباہ کن زلزلہ ہفتے کو آیا جس میں اتوار تک 1297 افراد ہلاک ہو چکے تھے۔ ہیٹی کے شہری مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے سامنے افغان شہریوں کا مظاہرہ،کابل سے افغان مترجمین کے فوری انخلا کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  اتوار کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے سامنے افغان شہریوں اور افغان نژاد امریکی شہریوں سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے طالبان مخالف بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے افغانستان میں عورتوں کے حقوق کے مزید پڑھیں

افغانستان کو خون ریزی اور تباہی سے بچانے کے لیے ملک چھوڑا: اشرف غنی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی تازہ ترین پیش قدمی کے بعد اتوار کو ملک چھوڑ دیا ہے۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے فیس بک پر پشتو زبان میں اپنے ایک پیغام میں ملک چھوڑنے کی تصدیق کی اور کہا کہ "مجھے آج ایک بہت مشکل فیصلہ کرنا تھا۔ مزید پڑھیں

تمام فریقین پر مشتمل حکومت کے لیے بات چیت جاری ہے: طالبان

ویب ڈیسک —  طالبان کے ایک ترجمان اور مذاکرات کار سہیل شاہین نے کہا ہے کہ جنگجو گروپ کی جانب سے اس وقت مذاکرات جاری ہیں، جس کا مقصد افغانستان میں ”کھلے دل سے، تمام فریقوں کی شراکت داری پر مشتمل اسلامی حکومت تشکیل دینا ہے۔’‘ ایسو سی ایٹڈ پریس سے بات کرتے ہوئے، سہیل مزید پڑھیں

کابل میں موجود امریکی عملے کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے: بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے طالبان کی جانب سے افغانستان کے کنٹرول اور کابل پہنچنے کو ‘دل دہلا دینے’ والا واقعہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ امریکی فورسز ملک سے تمام امریکیوں اور امریکہ کے لیے کام کرنے والے افغان شہریوں کو نکالنے کے لیے کام کر رہی مزید پڑھیں

طالبان کا تنظیمی ڈھانچہ: کون سے رہنما اہم، قیادت کس کے ہاتھوں میں ہے؟

کراچی —  افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا ابھی جاری ہی تھا کہ کابل طالبان کے قبضے میں آ گیا اور اس بڑی پیش رفت کے بعد اب افغانستان کا منظر نامہ یکسر بدل چکا ہے۔ امریکہ ہنگامی بنیادوں پر کابل سے سفارتی عملے کو نکال رہا ہے جب کہ افغان صدر اشرف غنی مزید پڑھیں

طالبان کی واپسی پر پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اور طلبہ کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد —  پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اور طلبہ پُر امید ہیں کہ طالبان ماضی کے برعکس اب افغانستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں نہیں ڈالیں گے۔ اسلام آباد کے علاقے پشاور موڑ میں تندور پر کام کرنے والے افغان مہاجر زبیر خان کا خاندان گزشتہ 40 برس سے پاکستان میں ہی مقیم مزید پڑھیں