ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے طالبان کی جانب سے افغانستان کے کنٹرول اور کابل پہنچنے کو ‘دل دہلا دینے’ والا واقع قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ امریکی فورسز ملک سے تمام امریکیوں اور امریکہ کے لیے کام کرنے والے افغان شہریوں کو نکالنے کے لیے کام کر رہی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ہیٹی میں زلزلے کی تباہ کاریاں
کیربیئن جزائر میں واقع ملک ہیٹی میں ہفتے کو آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 300 سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ ہفتے کی صبح لگ بھگ ساڑھے آٹھ بجے آنے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت سات اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز دارالحکومت پورٹ او پرنس سے مزید پڑھیں
افغانستان: خواتین کو بینکوں میں کام کرنے سے روکنے کے واقعات
کابل — جولائی کے اوائل میں جب طالبان جنگجو افغانستان میں حکومتی فورسز کے علاقوں پر قبضہ کر رہے تھے تو جنوبی شہر قندھار کے عزیزی بینک میں جنگجوؤں کا گروپ داخل ہوا۔ اور بینک میں کام کرنے والی نو خواتین کو وہاں سے چلے جانے کا حکم دیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کے اداروں کا افغانستان میں امدادی کام جاری رکھنے کا عزم
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ اس کے مختلف ذیلی ادارے افغانستان میں اپنا امدادی کام جاری رکھیں گے تاکہ طالبان کی پیش قدمی سے پیدا ہونے والی صورتِ حال میں وہ افغان عوام کو امداد پہنچاتے رہیں۔ طالبان کی جانب سے ملک کے دیہی علاقوں میں جارحانہ حملوں کے بعد لوگوں مزید پڑھیں
صدر اشرف غنی نے افغانستان چھوڑ دیا، افغان سیاسی رہنماؤں کے اعلیٰ وفد کی پاکستان آمد
ویب ڈیسک — افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی تازہ ترین پیش قدمی کے بعد اتوار کو ملک چھوڑ دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق افغان سیکیورٹی کونسل کے مشیر اور سابق صدر حامد کرزئی کے آفس کے ذریعے نے تصدیق کی ہے کہ صدر اشرف غنی ملک چھوڑ مزید پڑھیں
طالبان کی پیش قدمی کے بعد کابل کی صورتِ حال
طالبان کے جنگجو افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔ اتوار کی صبح کابل میں جنگجوؤں کے داخلے کی خبر کے بعد ہی شہر کی صورتِ حال بہت کشیدہ رہی۔ سڑکوں پر سناٹا رہا اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی نہ ہونے کے برابر رہی۔ کابل کی سیکیورٹی صورتِ حال کے پیشِ نظر امریکہ کے سفارت خانے مزید پڑھیں
15 اگست- سکھ ، کشمیری ، مسلمان ، عیسائی ، دلت یوم سیاہ منا رہے ہیں
گفتگو جاوید قاضی افتخار چودھری
کشمیر میں سخت سیکورٹی انتظامات کے سائے میں یوم آزادی تقاریب منعقد
سری نگر: وادی کشمیر میں اتوار کو ملک کے 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ منائی گئیں۔ اس موقع پر سب سے بڑی تقریب گرمائی دارالحکومت سری نگر میں واقع شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، جہاں یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پرچم کشائی کی۔ وادی مزید پڑھیں
طالبان جنگ جاری رکھنے کے لیے مالی وسائل کہاں سے حاصل کر رہے ہیں؟
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور ملک کے نصف کے قریب صوبائی دارالحکومتوں پر قبضے بعض حکام اور عالمی مبصرین کے لیے حیرت کا باعث ہیں۔ خاص طور یہ سوال اہم ہے کہ اس بڑے پیمانے پر لڑائی جاری رکھنے کے لیے طالبان مالی وسائل کہاں سے حاصل کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
طالبان کے کابل میں داخل ہونے کی اطلاعات، امریکی سفارتی عملے کا بذریعہ ہیلی کاپٹرز انخلا
ویب ڈیسک — طالبان جنگجو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں جب کہ امریکہ نے اپنے سفارتی عملے کو بذریعہ ہیلی کاپٹرز سفارت خانے سے نکال لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق افغان وزارتِ داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ طالبان کابل میں تمام اطراف سے داخل ہو مزید پڑھیں