رپورٹر کی ڈائری: میں نے کابل میں کیا دیکھا؟

کابل —  ایک زور دار جھٹکے سے میری آنکھ کھلی۔ کیا یہ دھماکہ تھا؟ نہیں بلکہ قریب ہی جاری تعمیراتی کام کی وجہ سے ایسا ہوا تھا۔ یہاں سب ہی لوگ کچھ ہونے کے انتظار میں تھے۔ پورے ملک میں طالبان کی پیش قدمی توقع سے زیادہ تیزی سے جاری تھی۔ سینئر مغربی ذرائع کہہ مزید پڑھیں

طالبان کابل پہنچ گئے، دفاتر اور کاروبار بند، خوف و ہراس کی فضا

ویب ڈیسک —  ابھی طالبان کابل میں داخل ہونے ہی والے تھے کہ گلیاں سنسان ہو گئیں۔ اتوار کے روز جب یہ خبریں پھیلیں کہ طالبان شہر میں داخل ہونے والے ہیں، تو افغان دارالحکومت کابل میں خوف پھیل گیا اور گلیاں سنسان ہو گئیں۔ اس وقت وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے ایک مزید پڑھیں

افغانستان کو خون ریزی اور تباہی سے بچانے کے لیے ملک چھوڑا’ اشرف غنی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی تازہ ترین پیش قدمی کے بعد اتوار کو ملک چھوڑ دیا ہے۔ افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے فیس بک پر پشتو زبان میں اپنے ایک پیغام میں ملک چھوڑنے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ” مجھے آج ایک بہت مزید پڑھیں

طالبان کو بطور افغان حکومت تسلیم نہیں کرنا چاہیے، برطانوی وزیر اعظم

ویب ڈیسک —  برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو طالبان کو بطور افغان حکومت تسلیم نہیں کرنا چاہیے، جب کہ یہ بات واضح ہے کہ بہت جلد افغانستان میں نئی انتظامیہ وجود میں آنے والی ہے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ”ہم نہیں چاہتے کہ مزید پڑھیں

کوسوو اور البانیہ نے امریکہ منتقلی کے لیے افغان مہاجرین کو عارضی قیام کی اجازت دے دی

ویب ڈیسک/ ایسوسی ایٹڈ پریس —  البانیا اور کوسوو نے اتوار کے روز بتایا کہ انہوں نے امریکہ کی یہ درخواست قبول کر لی ہے جس میں امریکہ جانے کی خواہش رکھنے والے افغان مہاجرین کو عارضی طور پر اپنے ملک میں قیام کی اجازت دینے کے لیے کہاگیا تھا تاکہ اس دوران ان کے مزید پڑھیں

اشرف غنی کی روانگی کا علم ان کے قریبی ساتھیوں کو بھی نہیں تھا: رپورٹ

ویب ڈیسک/ ایسوسی ایٹڈ پریس —  افغانستان کے صدر اشرف غنی نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں ملک چھوڑنے کی تصدیق کر دی ہے، تاہم یہ نہیں لکھا کہ وہ استعفی دے رہے ہیں، دوسری طرٖف ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کا علم ان کے چند قریبی ساتھیوں مزید پڑھیں

تمام فریقوں پر مشتمل حکومت کے لیے بات چیت جاری ہے، طالبان

ویب ڈیسک —  طالبان کے ایک ترجمان اور مذاکرات کار سہیل شاہین نے کہا ہے کہ جنگجو گروپ کی جانب سے اس وقت مذاکرات جاری ہیں، جس کا مقصد افغانستان میں ”کھلے دل سے، تمام فریقوں کی شراکت داری پر مشتمل اسلامی حکومت تشکیل دینا ہے۔’‘ ایسو سی ایٹڈ پریس سے بات کرتے ہوئے، سہیل مزید پڑھیں

کابل میں موجود امریکی عملے کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے، بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے طالبان کی جانب سے افغانستان کے کنٹرول اور کابل پہنچنے کو ‘دل دہلا دینے’ والا واقعہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ امریکی فورسز ملک سے تمام امریکیوں اور امریکہ کے لیے کام کرنے والے افغان شہریوں کو نکالنے کے لیے کام کر رہی مزید پڑھیں