ان کی آزادی، ہماری جیل

کشمیریوں کو زبردستی بھارت کا یوم آزادی منانے پر مجبور کیا جارہاہے نعیمہ احمد مہجور  اگست ہر سال آتا ہے اور بھارت اور پاکستان کے کروڑوں عوام اپنی اپنی آزادی کا جشن مناتے ہیں۔ لیکن کشمیری برسوں سے ان کے جشن دیکھ کر آہیں بھرتے ہیں، سینہ پیٹتے ہیں، سرگوشیوں میں دونوں کو کوستے ہیں اور ’غلامی کی زندگی‘ مزید پڑھیں

افغانستان کی افواج کو دوبارہ منظم کرنا پہلی ترجیح ہے: صدر اشرف غنی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہفتے کو مقامی میڈیا پر نشر ہونے والے ایک مختصر خطاب کے دوران کہا کہ ان کی پہلی ترجیح افغانستان کی فوج کو دوبارہ منظم کرنا ہے۔ صدر اشرف غنی نے یہ خطاب ایک​ ایسے موقعے پر کیا ہے جب طالبان دارالحکومت کابل کی جانب تیزی مزید پڑھیں

جنگ جاری رکھنے کے لیے طالبان مالی وسائل کہاں سے حاصل کر رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور ملک کے نصف کے قریب صوبائی دارالحکومت پر قبضے بعض حکام اور عالمی مبصرین کے لیے حیرت کا باعث ہیں۔ خاص طور یہ سوال اہم ہے کہ اس بڑے پیمانے پر لڑائی جاری رکھنے کے لیے طالبان مالی وسائل کہاں سے حاصل کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ خواتین کو وراثت کا حق دلانے میں کتنا مؤثر ثابت ہو گا؟

کوئٹہ —  خواتین کو وراثت میں حصہ دینے کے بارے میں بلوچستان ہائی کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق خواتین کو قرآن اور اسلامی شریعت کے مطابق جائیداد میں ان کا حق دینے اور اس سلسلے میں خواتین کی رہنمائی کے لیے نادرا کو تحصیل کے دفاتر میں خصوصی ڈیسک قائم مزید پڑھیں

افغانستان ناکام ریاست بن سکتا ہے؛ برطانوی وزیر دفاع کا خدشہ

ویب ڈیسک —  برطانوی وزیر دفاع بین ویلس نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان ناکام ریاست کا درجہ اختیار کرسکتا ہے اور عین ممکن ہے کہ القائدہ کو ایک بار پھر ملک میں پنپنے کا بھرپور موقع میسر آ جائے۔ برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے القائدہ مزید پڑھیں

طالبان جنگ بند کر کے مذاکرات کی طرف آئیں: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے جمعے کے روز طالبان سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا فوجی حملہ بند کر کے افغانستان کے عوام کے لئے خیرسگالی کے اظہار کے طور پر مذاکرات کریں۔ انہوں نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا، "جنگ کی راہ پر مزید پڑھیں

کیا جناح واقعی ہندوستان کی تقسیم کے حق میں نہیں تھے؟

کراچی —  دو برس قبل جب بھارت کی لوک سبھا میں وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے شہریت قانون میں ترمیم کا متنازع بل پیش کیا تو اس پر حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس سمیت اسمبلی کے دیگر ارکان نے احتجاج کیا تھا۔ حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اس اقدام پر بل مزید پڑھیں

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں دُگنا اضافہ: کیا اسے معاشی ترقی کہا جا سکتا ہے؟

کراچی —  پاکستان آٹو مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں پاکستان میں کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں سو فی صد سے بھی زیادہ کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی 2021 میں ملک میں مجموعی طور پر کاروں کے 20 ہزار 669 مزید پڑھیں

بھارت اور پاکستان میں دوستی کی بات کتنی مشکل ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  بھارت اور پاکستان کی حکومتوں کے مابین جہاں گزشتہ چند برس میں سفارتی سطح پر تناؤ میں اضافہ ہوا ہے وہیں دونوں ممالک سے تعلق رکھنے والے امن کی بات کرنے والے کارکنان ’پیس بلڈرز‘ کا کہنا ہے کہ وہ ان حالات سے مایوس نہیں ہیں۔ آج بھی سوشل میڈیا دونوں مزید پڑھیں