سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما کے گھر پر دستی بم حملے میں اُن کا چار سالہ بھتیجا ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوئے جن میں بی جے پی رہنما جسبیر سنگھ، اُن کے والدین، بڑا بھائی اور دو بچے شامل ہیں۔ راجوری میں مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
جمعہ، 13 اگست 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
’جیوے جیوے پاکستان‘ کے خالق جمیل الدین عالی کی پاکستان کہانی
No media source currently available
کرونا ویکسین کی بوسٹر خوراک سے دوا ساز کمپناں سالانہ اربوں ڈالر کمائیں گی
ویب ڈیسک/ رائٹرز — مارکیٹ کے ماہرین اور صحت کی دیکھ بھال پر سرمایہ کاری کرنے والوں کا کہنا ہے کہ دوا ساز کمپنیاں فائزر بائیو این ٹیک اور موڈرنا کووڈ-19 ویکسین کی بوسٹر خوراک سے اربوں ڈالر کمائیں گی اور آنے والے برسوں میں یہ ویکسین دوا ساز کمپنیوں کی آمدنی کے اعتبار سے مزید پڑھیں
متعدد افغان صوبائی دارالحکومتوں پر طالبان کا کنٹرول؛ ہرات کے کمانڈر کی گرفتاری اور رہائی
ویب ڈیسک — جمعے کے روز طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے پانچ بڑے صوبائی دارالحکومتوں پر طالبان کا مکمل قبضہ ہو گیا ہے۔ ممتاز کمانڈر اسماعیل خان کو طالبان نے پہلے گرفتار اور پھر رہا کر دیا۔ بڑے شہروں، جنوب میں قندھار، مغرب میں ہرات، شمال مشرق میں قلعہ نو، جنوب میں لشکر مزید پڑھیں
14 اگست 1947: ہم نے ہجرت کیسے کی؟
No media source currently available
افغان فوج طالبان کو پیچھے دھکیلنے میں ناکام کیوں؟
No media source currently available
طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لیے جنگجو سردار رشید دوستم متحرک
پشاور — ایک ہفتے کے دوران افغانستان کے 10 سے زیادہ صوبائی دارالحکومتوں پر طالبان قبضہ کر چکے ہیں اور یہ قبضہ چھڑانے کے لیے افغان حکومت اور جنگجو سردار متحرک ہو گئے ہیں۔ طالبان کے خلاف افغانستان کے مصروف جنگجو کمانڈر اور سیاسی رہنما جنرل عبدالرشید دوستم نے طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی مزید پڑھیں
امریکہ: کرونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگانے کی مشروط اجازت
ویب ڈیسک — امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ شہری جن کی قوتِ مدافعت کرونا ویکسین کی دو خوراکیں لینے کے باوجود کمزور ہے وہ تیسری خوراک یعنی بوسٹر شاٹ لگانے کے اہل ہوں گے۔ ایف ڈی اے کے مطابق کمزور قوتِ مدافعت والے افراد فائزر مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کی آزادی کی داستان بیان کرنے والی 14 فلمیں
کراچی — سن 1947 میں تقسیمِ ہند کے بعد پاکستان اور بھارت ایک آزاد مملکت کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرے اور ساتھ ہی تاریخ کے اس حصے پر فلمیں بننے کا ایک نیا سلسلہ بھی شروع ہوا۔ اس سے قبل ہالی وڈ میں پہلی اور دوسری جنگِ عظیم سے متعلق فلمیں سنیما مزید پڑھیں