طالبان کابل کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں؛ پینٹاگان کا انتباہ

ویب ڈیسک —  طالبان جنگجوؤں نے افغانستان میں بظاہر کابل پر قبضہ جمانے کے لیے اپنی کارروائیوں کی رفتار تیز کر دی ہے۔ طالبان نے جمعے کو افغانستان کے پانچ بڑے صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا جن میں بالترتیب افغانستان کا دوسرا بڑا شہر قندھار اور تیسرا بڑا شہر ہرات بھی مزید پڑھیں

افغانستان ناکام ریاست بن سکتا ہے، برطانوی وزیر دفاع کا خدشہ

ویب ڈیسک —  برطانوی وزیر دفاع بین ویلس نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان ناکام ریاست کا درجہ اختیار کرسکتا ہے اور عین ممکن ہے کہ القائدہ کو ایک بار پھر ملک میں پنپنے کا بھرپور موقع میسر آ جائے۔ برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے القائدہ مزید پڑھیں

افغانستان میں بین الاقوامی میڈیا کے لئے تعینات صحافیوں پر پاکستانی ویزے کی شرائط میں نرمی کا اعلان

ویب ڈیسک —  پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے حکام نے کہا ہے کہ افغانستان میں غیر ملکی اداروں کے لئے کام کرنے والےصحافیوں کے لئے ویزہ کی شرائط میں نرمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت پر کیا گیا ہے، جب افغانستان سے امریکہ اور نیٹو فوجیوں کا انخلاء مکمل ہونے مزید پڑھیں

طالبان جنگ بند کر کے مذاکرات کی طرف آئیں۔ سیکٹری جنرل اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے جمعے کے روز طالبان سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا فوجی حملہ بند کر کے افغانستان کے عوام کے لئے خیرسگالی کے اظہار کے طور پر مذاکرات کریں۔ انہوں نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا، "جنگ کی راہ پر مزید پڑھیں

مظفر گڑھ: نازیبا ویڈیو سے بلیک میلنگ اور کم عمر لڑکے کی موت، منظم گروہ ملوث ہونے کا اندیشہ

لاہور —  ایف آئی اے اور پولیس نے ضلع مظفر گڑھ میں نوجوان کو نازیبا ویڈیو سے بلیک میل کرنے اور مبینہ طور پر قتل کرنے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ لڑکے کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو ایف آئی اے نے حراست میں بھی لے لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مزید پڑھیں

پاکستان کے بیشتر شہروں میں زیرِ زمین پانی آلودہ قرار، بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ

اسلام آباد —  پاکستان کے بیشتر شہروں میں مختلف ضرورریات کے لیے استعمال ہونے والا زیرِ زمین پانی صحت کے لیے مضر قرار دیا جا رہا ہے۔ اس پانی سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ پاکستان کی کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل (پی سی آر ڈبلیو آر) کے سروے میں واضح ہوا مزید پڑھیں

دوحہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ: ‘افغانستان میں امن کے لیے جامع حکمتِ عملی پر اتفاق ضروری ہے’

اسلام آباد —  قطر کے دارالحکومت دوحہ میں رواں ہفتے افغانستان سے متعلق ہونے والے مذاکرات میں شریک ملکوں کے نمائندوں نے افغانستان میں امن عمل کو تیز کرنے کو ضروری قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے تمام شہروں اور صوبائی دارالحکومتوں پر زمینی اور فضائی حملوں کو فوری بند کیا جائے۔ مزید پڑھیں