ویب ڈیسک — امریکی دارالحکومت میں بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن پر تنقید انخلا کے فیصلے پر نہیں ہو رہی، بلکہ انخلا کے طریقہ کار پر اعتراض کیا جا رہا ہے۔ ان ماہرین کا خیال ہے کہ اب افغانستان میں فیصلہ سازی کا مکمل اختیار طالبان کے ہاتھ میں ہے۔ ان مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکہ نے افغانستان کے لیے ساڑھے 9 ارب ڈالر کے فنڈز منجمد کر دیے
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ نے طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد امریکی بینکوں میں موجود افغانستان کی حکومت کے تقریباً ساڑھے نو ارب ڈالر کے فنڈز منجمد کر دیے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ میں منگل کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ وزیر خزانہ جینٹ یلین اور مزید پڑھیں
امریکی شہریوں کا بحفاظت انخلا یقینی بنانے کے لئے طالبان سے بات چیت جاری ہے: لائیڈ آسٹن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے پاس افغانستان میں اتنے وسائل موجود نہیں کہ کابل انٹرنیشل ائیرپورٹ کی حفاظت کے موجودہ مشن کو توسیع دی جائے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسے شہریوں کو نکال کر ائیر پورٹ پہنچانے کی مزید پڑھیں
افغان طالبان کے قول و فعل میں تضاد ممکن ہو سکتا ہے، کامران بخاری
No media source currently available
طالبان کا تنظیمی ڈھانچہ کیسے کام کرتا ہے؟
No media source currently available
مودی حکومت نے بھی افغانستان کے معاملے پر سر جوڑ لیے، کابینہ کمیٹی کا اجلاس
نئی دہلی — کابل پر طالبان کے قبضے اور صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ کر جانے کے بعد بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پہلی بار سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر کے افغانستان کی موجودہ صورتِ حال پر غور و خوض کیا۔ اجلاس میں شریک مزید پڑھیں
کابل:’سیکیورٹی کے حالات خراب نہیں لیکن لوگ سہمے ہوئے ہیں‘
اسلام آباد — افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان نے جلد نئی حکومت کے قیام کے علاوہ خواتین کو حقوق دینے اور میڈیا کو آزادی دینے کے اعلانات سمیت مختلف وعدے کیے ہیں۔ تاہم اب بھی کابل سمیت افغانستان بھر میں غیر یقینی کی فضا برقرار ہے۔ پہلی بار کیمروں کے سامنے آنے مزید پڑھیں
پاکستان میں مقبول افغان کھانے
No media source currently available
رپورٹر کی ڈائری: میں نے کابل ایئر پورٹ پر کیا دیکھا؟
کابل — "اپنے ہاتھ مضبوطی سے باندھ لو اور اپنے والد کو زور سے پکڑ لو۔ تم میری بات سمجھ رہے ہو ناں؟” میں اپنے ساتھ کھڑے شخص کے کاندھے پر سوار دو چھوٹے بچوں سے مخاطب تھی۔ دھکم پیل اور افراتفری کی وجہ سے مجھے خوف تھا کہ وہ دونوں کہیں گر نہ پڑیں مزید پڑھیں
افغانستان کے حالات: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کیا سوچ رہے ہیں؟
No media source currently available