افغان مہاجرین کے ممکنہ سیلاب کو روکنے کے لیے ترکی نے ایران کی سرحد پر مزید فوجی تعینات کر دیے

ویب ؑڈیسک —  ترکی نے ایران کے ساتھ اپنی سرحد پر مزید فوج تعینات کردی ہے تا کہ طالبان کے ملک پر کنٹرول سے پیدا ہونے والی صورت حال سے بھاگ کر آنے والے افغان مہاجرین کی ممکنہ نئی لہر کو روکا جا سکے۔ ترکی کو خدشہ لاحق ہےکہ افغانستان سےبڑی تعداد میں افغانی باشندوں مزید پڑھیں

‘صرف نصاب یکساں کرنے سے تعلیمی مساوات قائم نہیں کی جا سکتی’

کراچی —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے 16 اگست کو ملک کے تین صوبوں پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام علاقوں میں یکساں نصاب کا نفاذ عمل میں لانے کا اعلان کیا تھا۔ ماہرینِ تعلیم اور بعض مکاتبِ فکر کی جانب سے یکساں نصاب کے نفاذ پر اعتراضات اٹھائے مزید پڑھیں

مینارِ پاکستان واقعہ: ‘پاکستان ہماری خواتین اور بچوں کے لیے محفوظ نہیں’

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سوشل میڈیا پر منگل کو لاہور میں واقع مینارِ پاکستان میں خاتون کو ہراساں کرنے کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک میں خواتین کے تحفظ اور تشدد سے متعلق بحث کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس بحث میں پاکستان کے ہر طبقۂ فکر سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

پاکستان میں ضیاالحق کی آمریت کو پاکستانی ٹیلی ویژن ڈرامہ کا ’سنہری دور‘ کیوں سمجھا جاتا ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان میں آرٹ، کلچر اور فلم کے لیے جہاں سابق فوجی جنرل ضیاالحق کے زمانہ حکمرانی کو ‘سیاہ باب’ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے وہیں کچھ لوگ یہ سوال بھی اٹھاتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے کہ 80 کی دہائی پاکستانی ڈرامے اور موسیقی کے لیے سنہری دور کی مزید پڑھیں

کیا چین افغانستان میں طالبان حکومت کو عنقریب تسلیم کر لے گا؟

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد چین کا کہنا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ اپنے تعلقات جاری رکھنا چاہتا ہے۔ تاہم خارجہ پالیسی کے ماہرین کہتے ہیں کہ بیجنگ تاحال آئندہ صورتِ حال کے لئے فکر مند ہے اور ہو سکتا ہے کہ مستقبل قریب میں افغانستان کے لئے مزید پڑھیں