No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کیا افغانستان کی صورتِ حال امریکہ کے اعلیٰ فوجی افسران کو بھی متاثر کر رہی ہے؟
ویب ڈیسک — افغانستان کی صورتِ حال امریکہ کے بہت سے فوجیوں کے لیے ذاتی نوعیت کا دکھ لے کر آئی ہے۔ جیسے جیسے افغانستان سے تصاویر اور ویڈیوز دنیا تک پہنچ رہی ہیں۔ ان فوجیوں کو وہ جنگ یاد آ رہی ہے جو انہوں نے لڑی۔ وہ فوجی اہلکار جو انہوں نے کھو دیے مزید پڑھیں
کابل: ایئر پورٹ کے باہر ‘سات افغان باشندوں کی ہلاکت’، داعش کے حملے کا بھی خطرہ
ویب ڈیسک — کابل میں امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ حکومتی ہدایت کے بغیر ایئر پورٹ کا رُخ نہ کریں جب کہ برطانوی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے باہر بھگدڑ مچنے کے باعث سات افغان باشندے ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ انتباہ ایسے مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستان کی شکایات، ‘افغان طالبان نے کمیشن بنا دیا’
اسلام آباد — افغان طالبان کی جانب سے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی شکایات کے ازالے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیشن قائم کرنے کی اطلاعات ہیں جو تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پر زور دے گا کہ وہ پاکستان کے خلاف حملے روک دیں۔ پیش رفت سے آگاہ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
طالبان کا کنٹرول، پاک افغان سرحد پر شہریوں کا رش
مزید لوڈ کریں
کاملا ہیرس کا دورۂ جنوب مشرقی ایشیا: عالمی امور، سیکیورٹی اور خطے کی صورت حال اہم موضوعات
ویب ڈیسک — امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس جنوب مشرقی ایشیا کے دورے کے آغاز پر اتوار کو سنگاپور پہنچ گئی ہیں۔ وہ پیر کو سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب اور وزیرِ اعظم لی شین لوونگ سے دو طرفہ امور پر بات چیت کریں گی۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں نائب صدر کاملا مزید پڑھیں
پاکستان میں ہراسانی کے حالیہ واقعات: شوبز شخصیات کا بھی بھرپور ردِ عمل
کراچی — گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے شہر لاہور میں خواتین سے دست درازی، بد سلوکی اور ہراسانی کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے بھی مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا جا مزید پڑھیں
بائیڈن رواں ماہ کابل سے انخلا مکمل کرنے کے لیے پُرامید، نجی پروازوں کی بھی خدمات لیں گے
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کابل سے لوگوں کے انخلا کے آپریشن میں روزانہ کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ آ رہا ہے۔ ہر وہ امریکی جو افغانستان سے وطن واپس آنا چاہتا ہے اسے واپس لایا جائے گا۔ بائیڈن نے اتوار کو وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ کے مزید پڑھیں
کابل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پر فائرنگ سے افغان اہلکار ہلاک، صورتِ حال بدستور کشیدہ
ویب ڈیسک — افغان دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے پر مقامی سیکیورٹی فورسز اور نامعلوم حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں افغان فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق جرمن ملٹری نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کابل ایئرپورٹ کے مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفانی بارش کے باعث تباہی، 22 افراد ہلاک متعدد لاپتا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ٹینیسی کے قصبے مڈل ٹینیسی میں اتوار کو شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد لا پتا ہو گئے ہیں۔ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں جب کہ تباہ شدہ مزید پڑھیں