کابل سے افغان مہاجرین کا ایک گروپ امریکہ پہنچ گیا

ویب ڈیسک —  افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل سے انخلا کرنے والے افغان مہاجرین عارضی رہائش کے لیے مغربی وسکانسن کے فورٹ میک کوئے میں پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ فورٹ میک کوئے بیس سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کے خصوصی امیگرنٹ ویزا کے درخواست دہندگان، ان مزید پڑھیں

چین کو کارکنوں پر پے در پے حملوں پر تشویش: کیا مشترکہ حکمتِ عملی کام آئے گی؟

اسلام آباد —  اسلام آباد اور بیجنگ نے پاکستان میں چینی کمپنیوں کی سیکیورٹی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں چینی کارکنوں پر حالیہ حملوں پر چین کو تشویش ہے لیکن وہ خوف زدہ نہیں۔ پاکستان میں کام کرنے والے چینی انجینیئروں کو نشانہ بنانے کے پے مزید پڑھیں

کابل کے میوزک اسکول کا مستقبل خطرے میں: ‘یہاں ساز خاموش ہیں’

کابل —  طالبان کی حکومت 2001 میں ختم ہوئی تو افغانستان میں ہر جانب تباہی پھیلی ہوئی تھی اور آسٹریلیا سے احمد سرمست افغانستان میں ایک مشن پر جانے کی تیاری کر رہے تھے۔ ان کا مشن اپنے ملک میں فنِ موسیقی کی بحالی تھا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں احمد سرمست نے جو اسکول مزید پڑھیں

جی سیون اجلاس میں طالبان کو تسلیم کرنے یا پابندیاں لگانے پر بحث متوقع

ویب ڈیسک —  دنیا کی سات بڑی معیشتوں کے حامل ملک (جی سیون) ایک ورچوئل اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں جہاں وہ اس بارے میں اتحاد قائم رکھنے کا عزم کریں گے کہ آیا افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا ہے یا ان پر پابندیاں عائد کرنی ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ مزید پڑھیں

کابل میں کیا غلط ہوا؟ اس کی بجائے فی الوقت توجہ انخلا کے عمل پر مرکوز رکھنی چاہئے، کاملا ہیرس

ویب ڈیسک —  امریکہ کی نائب صدرکاملا ہیرس نے کہا ہے کہ اس وقت امریکہ کی تمام تر توجہ کابل سے امریکی شہریوں اور خطرات میں گھر افغان شہریوں کے انخلا پر مرکوز ہونی چاہئے ،اور یہ وقت اس بحث کا نہیں کہ افغانستان سے نکلنے کے عمل میں کیا غلطیاں ہوئیں اور کیا کچھ مزید پڑھیں