افغان خواتین کو ہراساں کئے جانے کے واقعات۔ چھان بین کریں گے، طالبان ترجمان

ویب ڈیسک —  طالبان کے افغانستان پر قبضے کے فوراً بعد سب سے زیادہ تشویش خواتین میں پائی گئی جنہیں طالبان کے پہلے دورِ حکومت میں سخت جبر کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اگرچہ طالبان نے یہ بیانات بھی دیئے کہ خواتین کو شرعی حدود میں کام کرنے کی آزادی ہو گی مگر اس اسلامی مزید پڑھیں

افغانستان پر چین اور روس کا مشترکہ موقف، پوٹن اور شی کا رابطہ

ویب ڈیسک —  چین کے سرکاری میڈیا نے کہا کہ چینی اور روسی رہنماؤں نے بدھ کے روز افغانستان کے بارے میں بات چیت کی، لیکن جی سیون کی جانب سے طالبان سے 31 اگست کے بعد لوگوں کو ملک چھوڑنے کی اجازت دینے کے مطالبے کا اعادہ نہیں کیا، کیونکہ امریکی فوجیوں کے انخلا مزید پڑھیں

افغانستان سے اب تک 4500 امریکی شہریوں کو نکال لیا گیا ہے، بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی شہریوں کی تعداد اندازاً 6000 تھی، جن میں سے 4500 کا انخلا ہو چکا ہے، جب کہ باقی 1500 شہریوں کو وہاں سے نکالنا ابھی باقی ہے۔ بقول ان کے، ”ان میں سے 500 امریکی شہریوں سے پچھلے 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

جب برطانوی فوج واشنگٹن ڈی سی میں داخل ہوئی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں صدر کی رہائش گاہ نے تاریخ کے کئی نازک، خوش گوار اور ہولناک ادوار دیکھے ہیں۔ ان میں 24 اگست 1814 ایک ایسا ہی ہولناک دن ہے جب برطانوی فوج نے وائٹ ہاؤس کو آگ لگا دی تھی۔ وائٹ ہاؤس کی عمارت کئی اعتبار سے تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان سے اب تک کتنے ہزار لوگوں کا انخلا ہو چکا ہے؟

ویب ڈیسک —  طالبان کے کابل پر 15 اگست کو قبضے کے بعد غیر ملکی افراد اور افغان شہریوں کے انخلا کا شروع ہونے والا عمل بدستور جاری ہے۔ کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اب بھی ہزاروں افغان شہری ملک چھوڑنے کے لیے اندر اور باہر جمع ہیں۔ روزانہ درجنوں پروازیں انہیں وہاں مزید پڑھیں

جی سیون اجلاس: ’مستقبل کے افغانستان کو عملی اقدامات کی بنیاد پر پرکھا جائے گا‘

ویب ڈیسک —  دنیا کی سات بڑی معیشتوں کے گروپ ‘جی سیون’ کے سربراہان اجلاس کے دوران افغانستان سے انخلا کے جاری مشن کی تاریخ میں توسیع سے متعلق رکن ممالک امریکہ کو رضا مند نہ کر سکے۔ افغانستان کی صورتِ حال پر جی سیون کا ہنگامی اجلاس برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کی زیرِ مزید پڑھیں

داسو ڈیم پر کام دوبارہ شروع، چینی انجینئرز پر حملے کے بعد سیکیورٹی میں اضافہ

پشاور —  صوبہ خیبر پختونخوا کے شمالی پہاڑی علاقے ضلع کوہستان میں چین کے تعاون سے بننے والے داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر تعمیراتی کام دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ یہ کام گزشتہ ماہ چینی انجینئرز کے قافلے پر ہونے والے مبینہ خود کش حملے کے بعد روک دیا گیا تھا۔ البتہ سیکیورٹی انتظامات کو مزید پڑھیں

’مزید افغان مہاجرین کی پاکستان آمد پر بین الاقوامی مدد بہت زیادہ ضروری ہے‘

اسلام آباد —  اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے افغانستان کے پڑوسی ممالک سے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدیں کھلی رکھیں کیوں کہ افغانستان کی صورتِ حال کی وجہ سے شہری تحفظ اور پناہ کی تلاش میں ان ممالک کا رخ کر سکتے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ادارہ مزید پڑھیں

افغانستان سے ہندوؤں اور سکھوں کا انخلا، بھارت میں متنازع شہریت بل پھر زیرِ بحث

نئی دہلی —  بھارت کی جانب سے افغانستان سے اپنے شہریوں، افغان ہندوؤں اور سکھوں کو بحفاظت نکالنے کا عمل جاری ہے۔ حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 800 سے زائد افراد کو کابل سے بھارت لایا جا چکا ہے جن میں افغانستان میں بھارت کے سفیر اور سفارتی عملے کے لوگ مزید پڑھیں