افغان خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات: چھان بین کریں گے، طالبان ترجمان

ویب ڈیسک —  طالبان کے افغانستان پر قبضے کے فوراً بعد سب سے زیادہ تشویش خواتین میں پائی گئی جنہیں طالبان کے پہلے دورِ حکومت میں سخت جبر کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اگرچہ طالبان نے یہ بیانات بھی دیے کہ خواتین کو شرعی حدود میں کام کرنے کی آزادی ہو گی مگر اس اسلامی مزید پڑھیں

افغانستان پر چین اور روس کا مشترکہ مؤقف، پوٹن اور شی کا رابطہ

ویب ڈیسک —  چین کے سرکاری میڈیا نے کہا کہ چینی اور روسی رہنماؤں نے بدھ کے روز افغانستان کے بارے میں بات چیت کی، لیکن جی سیون کی جانب سے طالبان سے 31 اگست کے بعد لوگوں کو ملک چھوڑنے کی اجازت دینے کے مطالبے کا اعادہ نہیں کیا، کیونکہ امریکی فوجیوں کے انخلا مزید پڑھیں

افغانستان سے 1500 امریکی اب بھی انخلا کے منتظر ہیں: بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی شہریوں کی تعداد اندازاً 6000 تھی، جن میں سے 4500 کا انخلا ہو چکا ہے، جب کہ باقی 1500 شہریوں کو وہاں سے نکالنا ابھی باقی ہے۔ بقول ان کے، ”ان میں سے 500 امریکی شہریوں سے پچھلے 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

امریکہ میں کبھی خاتون کا ووٹ دینا ‘جرم’ تھا، بعد میں آئینی حق بن گیا

ویب ڈیسک —  انتھونی سوزن انیسویں صدی میں امریکہ میں حقوقِ نسواں کی صفِ اول کی سرگرم رہنماؤں میں شامل تھیں۔ انہیں 1872 میں ایک ایسے ‘جرم’ کی پاداش میں سزا سنائی گئی تھی جسے بعد میں قانون اور آئین نے ان ہی کا نہیں بلکہ امریکہ کی خواتین کا آئینی حق تسلیم کیا۔ سوزن مزید پڑھیں

ملٹی وٹامنز لینے کا بہترین وقت کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  انسانی صحت کے لیے متوازن خوراک لینا جتنا ضروری ہے اتنا ہی ضروری یہ جاننا بھی ہے کہ جسم میں وٹامنز اور نمکیات کی مقدار کا توازن کس حد تک برقرار رکھا جائے۔ امریکہ کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) کے مطابق صحت مند رہنے کے لیے مزید پڑھیں

رپورٹر کی ڈائری، میں نے طورخم بارڈر پر کیا دیکھا؟

طورخم —  افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد جہاں عوام کی ایک بڑی تعداد افغانستان سے نکلنے کی خواہاں ہے تو وہیں افغان شہریوں کی بڑی تعداد پاک، افغان بارڈر طورخم پر افغانستان جانے کے لیے بھی بے چین ہے۔ کڑکتی دھوپ اور گرمی کے اثر کو زائل کرنے کے لیے سر پر سفید مزید پڑھیں

افغانستان میں بڑا مسئلہ اب یہ ہے کہ طالبان کے سوا کوئی جماعت موجود ہی نہیں: صادق خان

واشنگٹن —  طالبان افغانستان کے بیشتر حصوں پر کنٹرول کا دعوی کر رہے ہیں۔ صدر اشرف غنی اور ان کے قریبی معاونین ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں اور طالبان نے ایک آدھ جگہ کے علاوہ تقریباً پورے ملک میں نظم و نسق کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ لیکن صورت حال اس لحاظ سے مزید پڑھیں

جنوبی بحیرہ چین کا تنازع، کاملا ہیرس کا چین پر عالمی دباؤ بڑھانے پر رور

ویب ڈیسک —  امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے اپنے ویت نام کے دورے میں کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو جنوبی بحیرہ چین پر وسیع علاقائی دعوؤں کے معاملے پر بیجنگ پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے۔ نائب صدر نے یہ بات جنوب مشرقی ممالک کے دورے کے دوران ویت نام کے مزید پڑھیں