واشنگٹن — افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی ایلچی محمد صادق خان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں افغانستان کی پنج شیر وادی کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پوری کوشش ہے کہ وہاں لڑائی کی صورت حال پیدا نہ ہونے پائے اور اسکے لئے وہ خود مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغان اسپیشل امیگرنٹس کو امریکی شہر جرسی سٹی میں بسانے کی تیاریاں
No media source currently available
‘صدر بائیڈن انخلا 31 اگست کی ڈیڈ لائن تک مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہیں’
ویب ڈیسک — امریکی انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے منگل کو بتایا کہ صدر جو بائیڈن امریکی فوجیوں کے افغانستان سے نکلنے کی 31 اگست کی آخری تاریخ پر قائم رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس سے قبل، بائیڈن اور جی سیون گروپ کے رہنماؤں نے افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کے لیے مزید پڑھیں
یورپی ملک افغان تارکینِ وطن کی نئی لہر سے کیسے نمٹیں گے؟
ویب ڈیسک — چھ برس پہلے دنیا کے مختلف حصوں سے 12 لاکھ سے زیادہ تارکینِ وطن لاکھوں کلو میٹر کا سفر کر کے یورپ میں پناہ کے لئے پہنچے تھے تاکہ سیاسی سطح پر گہرے گھاؤ چھوڑنے والے بحران میں نئی زندگی تلاش کر سکیں۔ اور اب جب لاکھوں افغان باشندے طالبان سے بھاگ مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا 31 اگست تک مکمل ہونے کی توقع ہے، طالبان تعاون کر رہے ہیں، بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جوبائیڈن نے منگل کی سہ پہر قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ 14 اگست سے اب تک70،700 افراد کا کابل سےانخلا کیا گیا ہے جن میں امریکی شہری، افغان باشندے اور اتحادی شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جیسا کہ معاملات اس وقت تیزی سے نمٹائے جا رہے ہیں، مزید پڑھیں
چین کو پاکستان میں اپنے شہریوں پر حملوں پر تشویش: کیا مشترکہ حکمتِ عملی کام آئے گی؟
اسلام آباد — اسلام آباد اور بیجنگ نے پاکستان میں چینی کمپنیوں کی سیکیورٹی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں چینی کارکنوں پر حالیہ حملوں پر چین کو تشویش ہے لیکن وہ خوف زدہ نہیں۔ پاکستان میں کام کرنے والے چینی انجینیئروں کو نشانہ بنانے کے پے مزید پڑھیں
جی سیون اجلاس میں طالبان کو تسلیم کرنے یا پابندیاں عائد کرنے پر بحث متوقع
ویب ڈیسک — دنیا کی سات بڑی معیشتوں کے حامل ملک (جی سیون) ایک ورچوئل اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں جہاں وہ اس بارے میں اتحاد قائم رکھنے کا عزم کریں گے کہ آیا افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا ہے یا ان پر پابندیاں عائد کرنی ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ مزید پڑھیں
افغان جیلوں سے قیدیوں کی رہائی، ٹی ٹی پی اور داعش کے منظم ہونے کے خدشات
اسلام آباد — افغانستان کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے بعد شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت داعش کے دوبارہ منظم ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ افغان طالبان نے 15 اگست کو کابل پر قبضے کے بعد ملک کی مختلف جیلوں میں قید دہشت گردوں سمیت تمام قیدیوں کو مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: کرنل (ر) انعام الرحیم غداری اور جاسوسی کے الزامات سے بری
اسلام آباد — سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاپتا افراد کے مقدمات پر کام کرنے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ کو جاسوسی اور غداری کے الزامات سے بری کرتے ہوئے ان کے خلاف کیس ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے خلاف کوئی کیس نہیں مزید پڑھیں
منگل، 24 اگست 2021 کا بلیٹن
No media source currently available