نئی دہلی — بھارت کے قطر میں سفارت کار دیپک متل کی طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ شیر محمد عباس ستنکزئی سے ملاقات کو نئی دہلی کے سیاسی و سفارتی حلقوں میں توجہ اور دلچسپی کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے اور یہ نتیجہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ بھارت اور طالبان مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بدھ، یکم ستمبر 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ اور پاکستان کے تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
اسلام آباد — افغانستان سے امریکہ کی فوج کے انخلا کا عمل مکمل ہونے پر صدر جو بائیڈن انتظامیہ کا پاکستان کے تعاون کے بارے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ افغانستان میں بعض حلقے طالبان کی واپسی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھیرا رہے ہیں جسے پاکستان مسترد کر چکا ہے۔ اسلام آباد نے امریکی مزید پڑھیں
سنتھیا رچی اب پی ٹی وی پر، ‘غیر ملکی پاکستان آ کر نوکری کریں گے، تحریک انصاف نے وعدہ پورا کر دیا’
ویب ڈیسک — امریکی بلاگر اور دستاویزی فلموں کی ڈائریکٹر سنتھیا رچی کے پاکستان کے سرکاری چینل ‘پی ٹی وی ورلڈ’ پر پروگرام کرنے کی خبروں پر ٹوئٹر صارفین ناراض ہیں اور اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ پی ٹی وی ورلڈ نے پیر کو پہلے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے یہ مزید پڑھیں
افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: شیخ رشید
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان طالبان کا پاک، افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا بیان اُن کے علم میں ہے۔ تاہم سرحد پر باڑ ایک حقیقت ہے اور یہ بڑی مشکل سے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے لگائی ہے جسے ہٹانے کا سوال ہی مزید پڑھیں
افغانستان میں خاتون صحافی کو کام سے کس نے روکا؟
No media source currently available
پاکستان میں ڈاکٹر لائسنسنگ کے نئے طریقۂ کار کے خلاف کیوں؟
لاہور — پاکستان میں اِن دِنوں ڈاکٹروں کی بڑی تعداد حکومت کے نافذ کیے گئے لائسنسنگ کے نئے طریقہ کار کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔ اِس احتجاج میں فارغ التحصیل ہونے والے طب کے نئے طلبا اور طالبات بھی شامل ہیں۔ احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں اور ڈینٹل سرجنز کا مؤقف ہے کہ حکومت کا مزید پڑھیں
پاکستان میں ‘جبری گمشدگیوں’ کا معاملہ، ‘وزیرِ اعظم کے وعدے کے باوجود ہمارے پیارے لاپتا ہیں’
کراچی — سلیم انیس الرحمٰن کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھتے ہیں جہاں ان کی موٹر سائیکل ورکشاپ تھی۔ ان کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں 11 جنوری 2016 کو اورنگی ٹاؤن کی پولیس اپنے ساتھ لے کر گئی جس کے گواہ مارکیٹ میں موجود کئی افراد تھے۔ لیکن وہ دن مزید پڑھیں
‘پاک افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا’
No media source currently available
امریکہ کے 54 فی صد شہری افغانستان سے فوجی انخلا کے حامی ہیں، سروے رپورٹ
ویب ڈیسک — آدھے سے زیادہ بالغ امریکیوں کی یہ رائے ہے کہ بیس برسوں پر محیط جنگ کے بعد امریکہ کا افغانستان سے انخلا کا فیصلہ درست ہے۔ پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے حال ہی میں امریکہ کے افغانستان سے انخلا سے متعلق ایک سروے کیا گیا ہے جس میں امریکی شہریوں سے مزید پڑھیں