ویب ڈیسک — انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر 4 ارب سے زائد افراد کو ایک ایسے وقت میں کوئی سماجی تحفظ حاصل نہیں ہے جب کوویڈ 19 کی عالمی وبا ان کی زندگی اور معاش کو تباہ کر رہی ہے۔ آئی ایل او مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
عطاء اللہ مینگل: خودمختاری کی بات کرنے والا سردار
کراچی — کراچی میں جمعرات کو وفات پانے والے قوم پرست بزرگ سیاست دان سردار عطاء اللّٰہ مینگل کو بلوچستان کے ضلع خضدار میں جمعے کو سپردِ خاک کیا جائے گا۔ مینگل قبیلے کے سردار، سردار عطاء اللہ مینگل بلوچستان صوبے کے پہلے وزیرِ اعلیٰ تھے جنہوں نے اپنی اصول پرستی کی وجہ سے کئی مزید پڑھیں
‘افغان خواتین کام کر سکتی ہیں لیکن انہیں وزارت ملنے کا امکان نہیں’
ویب ڈیسک — طالبان مسلسل اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ ان کی حکومت میں خواتین کو شریعت کے مطابق کام کی اجازت ہو گی لیکن اب طالبان ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت میں خواتین کو کوئی وزارت نہیں ملے گی۔ خواتین سے متعلق طالبان کے مؤقف پر بین الاقوامی مزید پڑھیں
کولمبیا کی جیب تراش امریکہ کی ‘کوکین کوئین’ کیسے بنی؟
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کو ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی گزارنے کے لیے موزوں ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ پرسکون شہر 1960 اور 1970 کی دہائی میں امریکہ کا ’کوکین کیپیٹل‘ بن گیا تھا۔ میامی کو کوکین کی خرید و فروخت کا مرکز بنانے کے مزید پڑھیں
کیا طالبان بیرونی امداد کے بغیر افغان معیشت کو چلا پائیں گے؟
No media source currently available
‘افغانستان میں غربت میں اضافہ ہو گا’
No media source currently available
نئی نویلی دلہن کو افغانستان سے لانے میں ناکام ہونے والا افغان امریکی
No media source currently available
سمندری طوفان آئیڈا سے 18 افراد ہلاک، نیویارک اور نیوجرسی میں نظام زندگی درہم برہم
ویب ڈیسک — نیو یارک اور نیو جرسی کی امریکی ریاستوں کے حکام نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ امریکہ کے شمال مشرقی خطے میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جسے موسمیاتی سلسلے کے سمندری طوفان آئیڈا کا نام دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
داعش خراسان کے خلاف کارروائی کے لیے طالبان سے بات ہو سکتی ہے؛ لیکن زیادہ امیدیں وابستہ نہیں کرنی چاہئیں؟
ویب ڈیسک — امریکی عہدے داروں نے اس بات کو خارج از امکان قرار نہیں دیا کہ افغانستان میں داعش کے دہشت گرد دھڑے سے درپیش خدشات سے نمٹنے کے لیے طالبان کے ساتھ بات کرنے کا امکان موجود ہے؛ حالانکہ حکام نے انتباہ کیا ہے کہ اس ضمن میں مدد کی بہت زیادہ امید مزید پڑھیں
کیا افغان جنگ کا خاتمہ امریکی معیشت کے لیے نیک شکون ہے؟
ویب ڈیسک — اب جبکہ افغان جنگ ختم ہو گئی ہے اور امریکی اور دوسرے ملکوں کی افواج وہاں سے نکل چکی ہیں، یہاں امریکہ میں معاشی امور کے ماہرین یہ اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایک ایسے وقت میں جب امریکہ سمیت ساری دنیا کی معیشتوں پر کرونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں