No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کوئٹہ دھماکے میں چار ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت، تحریکِ طالبان پاکستان نے ذمے داری قبول کر لی
کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایک خود کش حملے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے کم از کم چار اہل کار ہلاک جب کہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق تین سیکیورٹی اہل کاروں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ خود کش مزید پڑھیں
‘ڈی جی آئی ایس آئی صورتِ حال کا جائزہ لینے کابل گئے ہیں’
ویب ڈیسک — پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید سے قبل امریکہ، ترکی اور قطر کے انٹیلی جنس حکام بھی افغانستان کے دورے کر چکے ہیں۔ لہٰذا جنرل فیض کے دورے پر پروپیگنڈا غیر ضروری ہے۔ اتوار کو لاہور مزید پڑھیں
افغانستان میں خانہ جنگی کا ‘امکان’ ہے، امریکی جنرل مارک ملی کا انتباہ
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہو سکتی ہے اور ایسی صورت میں دہشت گرد گروپ دوبارہ سر اُٹھا سکتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘فوکس نیوز’ سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل مارک ملی نے کہا کہ "افغانستان میں مزید پڑھیں
امریکہ: جب نو سیاہ فام طلبہ کے اسکول میں داخلے کے لیے فوج طلب کرنا پڑی
ویب ڈیسک — یہ کہانی ہے ان نو سیاہ فام طلبہ کی جن کا ایک جرات مندانہ قدم، امریکہ کے تعلیمی نظام میں نسلی تفریق کے خاتمے کی جدو جہد کا سنگِ میل ثابت ہوا۔ بظاہر کسی اسکول یا کالج میں داخلہ لینا معمول کی ایک کارروائی معلوم ہوتی ہے۔ لیکن 1950 کی دہائی کے مزید پڑھیں
روس کے طالبان حکومت سے کیسے تعلقات ہوں گے؟
No media source currently available
افغانستان میں انسانی بحران، اقوامِ متحدہ کا مالی معاونت کے لیے خصوصی اجلاس طلب
ویب ڈیسک — افغانستان میں بڑھتے انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے درکار مالی معاونت میں تیزی سے اضافہ کرنے کے لیے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے رواں ماہ اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل 13 ستمبر کو جینیوا میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے مزید پڑھیں
افغانستان سے آنے والے 50 ہزار مہاجرین کو امریکہ میں بسانے کا عمل جاری
ویب ڈیسک — قانون نافذ کرنے والے ادارے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری آلے ہاندرو مے یورکاس نے کہا ہے کہ امریکہ 50 ہزار سے زائد ایسے افغان شہریوں کو اپنے ملک میں بسانے کی امید رکھتا ہے جنہوں نے افغان جنگ کے دوران امریکہ کی مدد کی تھی۔ آلے ہاندرو کے مطابق اب تک مزید پڑھیں
پنجشیر پر قبضے کی اطلاعات پر کابل میں طالبان کا جشن، ہوائی فائرنگ سے 17 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بعض طالبان جنگجوؤں کے پنجشیر کا کنٹرول سنبھالنے کے دعوے کے بعد کابل میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ طالبان کے مخالف قومی مزاحمتی محاذ نے پنجشیر پر طالبان کے قبضے کی تردید کی ہے۔ خبر مزید پڑھیں
امریکہ: 18 برس سے خدمات دینے والا مسلم کمیونٹی کلینک
No media source currently available