No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
جمعرات، 17 جون 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
طارق عزیز کی یاد میں خالد حمید کی باتیں
No media source currently available
امریکہ کو اصل خطرہ ڈس انفارمیشن سے ہے۔ سیکیورٹی عہدے دار
ویب ڈیسک — ملک کے اندر سے ابھرنے والی دہشت گردی کے خطرے پر قابو پانے کی کوششوں سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ امریکہ کو اس سلسلے میں ایک بڑی رکاوٹ سے نمٹنے کے طریقے ڈھونڈنے ہوں گے اور یہ رکاوٹ ہے تشدد کو ہوا دینے کے لیے بیرونی ملکوں اور دہشت گرد گروپس مزید پڑھیں
سندھ میں خسارے کا بجٹ لیکن تنخواہوں میں 20 فی صد اضافہ، صوبے پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
کراچی — آئندہ مالی سال کے لیے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کا 1477 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے، جس میں 25 ارب سے زائد کے خسارے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ سید مراد علی شاہ صوبے کے وزیرِ خزانہ بھی ہیں۔ بجٹ دستاویز اور وزیر اعلیٰ سندھ کی بجٹ تقریر مزید پڑھیں
تاج محل کھلنے کے بعد سیاحوں کی آمد
بھارت کا مشہور سیاحتی مقام تاج محل بدھ کو سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے جس کے بعد سیاحوں نے اس کا رخ کیا۔ حکام نے یومیہ 650 سیاحوں کو تاج محل آنے کی اجازت دی ہے۔ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے 17 ویں صدی میں اپنی اہلیہ ممتاز محل کی یاد میں مزید پڑھیں
ایران: صدارتی الیکشن چار امیدواروں تک محدود، خامنہ ای کا ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر زور
ویب ڈیسک — ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ووٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ 18 جون کے صدارتی انتخاب کے لیے بڑی تعداد میں باہر نکلیں۔ ان کے بقول، اس طرح کی طاقت دکھانے سے ملک پر بیرونی دباؤ کم ہو گا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق، مزید پڑھیں
ایران کے روسی سیٹلائٹ سسٹم خریدنے پر امریکہ کو تشویش نہیں، اعلیٰ امریکی کمانڈر
ویب ڈیسک — ایران روس سے جو جدید سیٹلائٹ سسٹم خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے، وہ علاقے میں امریکہ کی سیکیورٹی کے لیے کسی خطرے کا باعث نہیں ہے۔ یہ بات مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی کارروائیوں کی نگرانی کرنے والے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل فرینک میک کنزی نے بتائی ہے۔ وائس آف مزید پڑھیں
کیا انخلا کے بعد بھی امریکہ افغان فوج کی مدد جاری رکھے گا؟
No media source currently available
انتخابی اصلاحات بل پر الیکشن کمیشن کے اعتراضات کیا ہیں؟
اسلام آباد — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2020 پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن اس ایکٹ میں بعض ترامیم کو آئینِ پاکستان سے متصادم سمجھتا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اسے آئین کے آرٹیکل 219 کے مطابق اختیارات حاصل مزید پڑھیں