اگر کوئی سخت گیر امیدوار ایران کا آئندہ صدر بن گیا تو؟

واشنگٹن ڈی سی —  ایران میں جمعے کو صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات سے ایک طرف کچھ لوگ امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں تو دوسری طرف ایک بڑی تعداد ان لوگوں کی بھی ہے جو کسی بھی امیدوار پر بھروسا کرنے پر تیار نہیں۔ واضح رہے کہ یہ انتخابات ایک ایسے وقت پر مزید پڑھیں

کرونا ویکسین کی زائد خوراک جسمانی اعضا کی پیوندکاری کے حامل افراد کے لئے مفید، ایک نئی تحقیق

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی مقررہ مقدار سے زائد خوراک ان مریضوں کی کرونا وائرس سے حفاظت میں معاون ثابت ہوتی ہے جن کے جسمانی اعضا کی پیوند کاری یعنی ٹرانسپلانٹ ہو چکا ہو۔ یہ بات ایک مختصر طبی تحقیق سے سامنے آئی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اور صدر پوٹن کے درمیان کس طرح کے مذاکرات متوقع ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ بدھ کے روز اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن سے سخت نوعیت کے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ یہ مذاکرات دنیا کے دو کلیدی اور حریف ملکوں کے سربراہوں کے درمیان صدر بائیڈن کے اولین سمندر پار دورے کا اختتام ہو نگے۔ مزید پڑھیں

صدر بائیڈن نے داخلی دہشت گردی پر کنٹرول کے لیے قومی منصوبہ پیش کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکی صدر بائیڈن نے داخلی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے جو قومی منصوبہ پیش کیا ہے، وہ ان کے بقول امریکہ میں اس مسئلے پر قومی سطح پربنایا جانے والا یہ پہلا منصوبہ ہے۔ منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر بائیڈن نے کہا کہ داخلی دہشت گردی کا مزید پڑھیں

عالمی وبا کے دوران عمررسیدہ لوگوں کےخلاف زیادتیوں میں اضافہ

ویب ڈیسک —  سینیئر لوگوں کو پہلے سے امتیازی معاشرتی رویوں کا سامنا تھا لیکن کوویڈ نائنٹین کی عالمی وبا کے دوران ان کے خلاف تشدد، بدسلوکی اور نظرانداز کرنے جیسے ناروا رویوں میں اضافہ ہوا۔ اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ عمر رسیدہ لوگوں کو ہیلتھ سنٹرز، ہوم مزید پڑھیں

ووہان میں وبا پھیلنے کے وقت امریکہ میں کوویڈ-19 کی موجودگی کا انکشاف

ویب ڈیسک —  ایک نئی اور تفصیلی سائنسی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ 2019 میں کرسمس سے قبل امریکہ میں کرونا وائرس نمودار ہو چکا تھا۔ یہ لگ بھگ وہی وقت ہے جب چین کے شہر ووہان میں پہلی بار اس مہلک وبا کے مریض سامنے آئے تھے۔ امریکہ میں صحت کے حکام نے مزید پڑھیں

کینیڈا: مسلم خاندان کو گاڑی سے کچلنے والے ملزم پر دہشت گردی کی فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک —  کینیڈا میں استغاثہ نے ریاست اونٹاریو کے شہر لندن میں ایک مسلم خاندان پر گاڑی چڑھا کر چار افراد کو قتل کرنے والے شخص پر دہشت گردی کی فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ نیتھینئیل ویلٹمین پر فرسٹ ڈگری اقدام قتل کے چار الزامات دہشت گردی کے مزید پڑھیں