ویب ڈیسک — صحت کے عالمی ادارے (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ متواتر سات ہفتوں سے کووڈ 19 کے نئے کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے، لیکن افریقہ میں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔ جنیوا میں ادارے کے صدر دفتر سے پیر کو مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغانستان میں موجودگی کی صورت میں ترکی کو امریکہ کی معاونت درکار ہوگی: ایردوان
ویب ڈیسک — ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات کے دوران افغانستان میں ترکی کے کردار پر بات چیت ہوئی ہے۔ بیلجئم کے شہر برسلز میں نیٹو سربراہان اجلاس کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن اور ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان کے مزید پڑھیں
افغانستان میں قالین سازوں کا روزگار غیر یقینی کا شکار
No media source currently available
خواتین مرد سرپرست کے بغیر حج کے لیے رجسٹریشن کروا سکتی ہیں: سعودی عرب
ویب ڈیسک — سعودی عرب کی وزارتِ حج نے رواں برس فریضۂ حج کی خواہش مند خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر رجسٹریشن کی اجازت دی ہے۔ سعودی وزارتِ حج کی جانب سے ٹوئٹر پر ری ٹوئٹ کی گئی ایک پوسٹ میں رواں برس حج کے لیے رجسٹریشن سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ سعودی مزید پڑھیں
’خواتین کا میڈیا میں آنا پھر شناخت بنانا آج بھی اتنا ہی مشکل ہے جتنا پہلے تھا‘
کراچی — کراچی فلم سوسائٹی کے زیرِ اہتمام ’پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ کا ویمن ایڈیشن کراچی کے تاریخی فرئیر ہال میں ہوا جہاں مختلف سیشنز میں فلم انڈسٹری کے حالات، مستقبل اور خواتین کے ذرائع ابلاغ میں کردار کو زیرِ بحث لایا گیا۔ فلم اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے مزید پڑھیں
پنجاب میں مکئی کی فصل کی کٹائی
مزید لوڈ کریں
انخلا کے بعد افغانستان میں فضائی حملوں میں مدد نہیں کریں گے، سینٹکام کمانڈر
کارلا باب/ ویب ڈیسک — امریکی فوج کے مشرق وسطی کے لیے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ ایسی کوئی منصوبہ بندی نہیں کر رہا کہ افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے بعد فضائی حملوں میں افغان فورسز کی مدد کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ انخلا کے بعد انسداد دہشتگردی سے متعلق مزید پڑھیں
‘پوٹن کے وعدوں کو اعتبار سے پہلے پرکھنا ہو گا’، ‘تمام امریکی الزامات بے بنیاد ہیں’، بائیڈن پوٹن ملاقات سے قبل بیانات
ویب ڈیسک — نیٹو اجلاس میں شرکت کے لئے پیر کو برسلز پہنچنے پر امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر پوٹن کو ایک ‘ذہین’، ‘مشکل’ اور ‘قابل حریف’ قرار دیا لیکن یہ عندیہ بھی دیا کہ وہ (پوٹن سے) ملاقات کے دوران سامنے آنے والے کسی وعدے پر ‘پرکھنے کے بعد ہی مزید پڑھیں
سیلبرٹی شیف انتھونی بورڈین کی زندگی پر مبنی فلم کا پریمئر نیویارک کے ٹرائیبیکا فلم فیسٹول میں
ویب ڈیسک — نیویارک میں ٹرائبیکا فلم فیسٹول جاری ہے، جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنف اور دنیا بھر کے کھانوں اور ثقافت پر ٹی وی سفرناموں کی میزبانی کرنے والے سلیبرٹی شیف انتھونی بورڈین کی زندگی پر بننے والی ڈاکیومینٹری کا پریمئر ہوا۔ اس فلم کا نام ’روڈ رنر: انتھونی بورڈین کی زندگی مزید پڑھیں
کینیڈا: مسلمان خاندان کو گاڑی سے کچلنے والے ملزم پر دہشتگردی کی فرد جرم عائد
ویب ڈیسک — کینیڈا میں استغاثہ نے ریاست اونٹاریو کے شہر لندن میں ایک مسلمان خاندان پر گاڑی چڑھا کر چار افراد کو قتل کرنے والے شخص پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ نیتھینئیل ویلٹمین پر فرسٹ ڈگری اقدام قتل کے چار الزامات دہشت گردی کے مزید پڑھیں