بائیڈن ملکہ برطانیہ سے ملاقات کرنے والے 13ویں امریکی صدر

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن اپنے برطانیہ کے دورے میں اتوار کے روز ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم سے سہ پہر کی چائے پر ونڈسر محل میں ملاقات کر رہے ہیں۔ وہ 13ویں امریکی صدر ہیں جو ملکہ الزبتھ دوم سے ملیں گے۔ ملکہ برطانیہ کی عمر اس وقت 95 برس ہے۔ وائٹ ہاؤس کا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں سولہ کروڑ بچے محنت مزدوری پر مجبور ہیں، عالمی ادارۂ محنت کی رپورٹ

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ محنت اور اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ کی نئی مشترکہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں ہر دس بچوں میں سے ایک بچہ مجبوراً مزدوری کر رہا ہے۔ 2016 کے مقابلے میں اس تعداد میں 84 لاکھ بچوں کا اضافہ ہوا ہے۔ 12 جون کو بچّوں کا مزید پڑھیں

الیکٹرانک کچرے سے بنے جی سیون سربراہان کے مجسمے عوام کی توجہ کا مرکز

ویب ڈیسک —  جی سیون ملکوں کا تین روزہ سربراہی اجلاس جمعہ کو برطانیہ کے جنوب مغربی جزیرہ نما کے مقبول سیاحتی مقام ‘کورنوال’ میں واقع کاربس بے میں شروع ہو رہا ہے۔ اس مقام پر ایک ماحول دوست گروپ کے تیار کردہ الیکٹرنک کچرے سے بنائے گئے مجسمے اپنی انفردیت کی وجہ سے لوگوں مزید پڑھیں

کلبھوشن کو اپیل کا حق: قومی اسمبلی سے بل منظور

اسلام آباد —  پاکستان کی قومی اسمبلی نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مؤثر بنانے کے لیے عالمی عدالت انصاف (نظر ثانی و غور) بل 2020 کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس بل کی سینیٹ سے حتمی منظوری اور صدر مملکت کے اس پر دستخط کے بعد بھارت کے مبینہ جاسوس کلبھوشن مزید پڑھیں

میکسیکو کے ڈرگ لارڈ ایل چیپو کی اہلیہ کا منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کا اعترافِ جرم

ویب ڈیسک —  میکسیکو کے منشیات کے سب سے بڑے اسمگلر جوکین گزمین المعروف ‘ایل چیپو’ کی اہلیہ ایما کورنیل ایسپورو نے منشیات کے دھندے میں ملوث ہونے اور اپنے شوہر کی معاونت کے جرائم کا اعتراف کیا ہے۔ امریکہ میں گرفتار ملزمہ وفاقی استغاثہ کے عائد کردہ الزامات پر پلی بارگین پر بھی رضامند مزید پڑھیں

ترک افواج کو بھی افغانستان سے نکلنا ہو گا: طالبان کا انتباہ

ویب ڈیسک —  طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے لیے ترکی کی خدمات لینے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ترک افواج کو بھی 2020 کے معاہدے کے تحت افغانستان سے انخلا کرنا ہو گا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق قطر کے شہر دوحہ میں موجود طالبان کے ترجمان، سہیل مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت کا تیسرا بجٹ، منظوری کے لیے عمران خان کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مالی سال 22-2021​ کا سالانہ بجٹ زیر بحث آیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کا یہ تیسرا بجٹ ہے جو قومی اسمبلی میں جمعے کو منظوری کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ مزید پڑھیں