No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ٹی وی شو کے دوران قادر مندوخیل کو طمانچہ، فردوس عاشق کا اپنے دفاع میں قدم اٹھانے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اس بار انہوں نے کسی کو ڈانٹا نہیں بلکہ براہِ راست طمانچہ رسید کیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز سے بدھ کی شب نشر ہونے والے پروگرام ‘کل تک’ مزید پڑھیں
‘ہمارے معاشرے میں 40 سال سے بڑی خواتین کی کوئی زندگی نہیں’
No media source currently available
امریکہ کو پاکستان میں اڈے نہ دینے کے بیانات صرف پاکستانی عوام کے لئے ہیں؟
اسلام آباد — امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان فوجی اور سفارتی سطح پر اس بات کو یقینی بنانے پر بات چیت ہوئی ہے کہ دہشت گرد دوبارہ افغانستان کو امریکہ کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہ کر سکیں۔ سلیون نے یہ بات مزید پڑھیں
میانمار ایک اور انسانی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے، اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ نےانتباہ کیا ہے کہ میانمار کی مشرقی ریاست کیاہ میں ایک نیا انسانی بحران جنم لے رہا ہے کیونکہ وہاں حکومتی فورسز اور باغی گروپوں کے درمیان لڑائی سے بچ نکلنے والے ہزاروں لوگوں کو فاقہ کشی کا سامنا ہے۔ میانمار میں انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی مزید پڑھیں
بائیڈن کا بطور صدر پہلا غیر ملکی دورہ، یورپی رہنماؤں سمیت صدر پوٹن سے ملاقات ہوگی
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد سمندر پار پہلے طویل دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ، جہاں وہ اپنے یورپی اتحادیوں کو یہ یقین دلائیں گے کہ امریکہ ان کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی انتظامیہ اپنے شراکت داروں کے ساتھ قدم ملا کر چلنے کا عزم رکھتی مزید پڑھیں
ایران کے صدارتی انتخابی امیدوار بائیڈن سے ملاقات کو تیار
ویب ڈیسک — ایران کے ایک اہم صدارتی امیدوار عبدالناصر ہمتی نے بدھ کے روز کہا کہ اگر انہوں نے ملک میں اگلے ہفتے ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تو وہ امریکی صدر بائیڈن سے ملاقات کے لیے تیار ہونگے۔ ایران کے مرکزی بینک کے سابق سربراہ اور موجودہ صدارتی امیدوار عبد الناصر مزید پڑھیں
لڑائی، حملے، مذمتیں، مذاکرات، افغانستان میں ہو کیا رہا ہے؟
ویب ڈیسک — افغانستان کی حکومت، امریکہ اور اقوام متحدہ بغلان صوبے میں بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے والے دس رضاکاروں کی ہلاکت کی مذمت کر رہے ہیں اور افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ایک بیان میں طالبان کو بغلان میں پیش آنے والے اس واقعے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ بارودی سرنگوں کو مزید پڑھیں
بین الاقوامی منڈی میں باسمتی چاول پر حق ملکیت پاکستان جیتے گا یا بھارت؟
اسلام آباد — پاکستان اور بھارت کے درمیان چاول کی اہم قسم باسمتی کے حق ملکیت کا فیصلہ نہیں ہو سکا اور یورپی کمیشن نے اس معاملے کو باہمی طور پر حل کرنے کے لیے تین ماہ کا (مزید) وقت دیا یے۔ بھارت کی جانب سے باسمتی چاول کی قسم پر جغرافیائی اشارے (جی آئی) مزید پڑھیں
بدھ ، 9 جون 2021 کا بلیٹن
No media source currently available