بھارت میں ہندو انتہاپسند جماعتیں مذہبی اقلیتوں کے خلاف منافرت کے فروغ کے لئے فیس بک پر منظم مہم چلارہی ہیں

اس نیٹ ورک میں بی جے پی کے سیاستدان اور ارکان اسمبلی شامل ہیں نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر) بھارت میں ہندو انتہاپسند جماعتیں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے اور ان کے خلاف منافرت آمیز مواد کے فروغ کے لئے فیس بک پر منظم انداز میں مہم چلارہی ہیں۔ ڈیجیٹل فرانزک ریسرچ لیب جنوبی ایشیا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں سولہ کروڑ بچے محنت مزدوری پر مجبور ہیں، عالمی ادارہ محنت کی رپورٹ

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ محنت اور اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ کی نئی مشترکہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں ہر دس بچوں میں سے ایک بچہ مجبوراً مزدوری کر رہا ہے۔ 2016 کے مقابلے میں اس تعداد میں 84 لاکھ بچوں کا اضافہ ہوا ہے۔ 12 جون کو بچّوں کا مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے پہلے مسلمان فیڈرل جج کی نامزدگی کی توثیق کر دی

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے زاہد قریشی کی بطور فیڈرل جج تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وہ امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج ہوں گے۔ اس سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ میں ان کے حق میں 81 جب کہ مخالفت میں 16 ووٹ پڑے۔ امریکی سینیٹ میں ججوں کی منظوری کی فہرست مزید پڑھیں

کرونا عالمی وبا کے دوران سولہ کروڑ بچے محنت مشقت پر مجبور

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ محنت اور اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ کی نئی مشترکہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں ہر دس بچوں میں سے ایک بچہ مجبوراً مزدوری کر رہا ہے۔ 2016 کے مقابلے میں 84 لاکھ بچوں کا ٓضافہ ہوا ہے۔ 12 جون کو بچّوں کا عالمی دن منایا مزید پڑھیں

الیکٹرانک کچرے سے بنے جی سیون سربراہان کے مجسمے عوامی توجہ کا مرکز

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے جنوب مغربی جزیرہ نما میں مقبول سیاحتی مقام ‘کورنوال’ میں واقع کاربس بے میں جی سیون ملکوں کا تین روزہ سربراہی اجلاس جمعہ کو شروع ہو رہا ہے۔ ایک ماحول دوست گروپ کی جانب سے جی سیون کے سربراہوں کے نصب کردہ مجسمے اپنی انفردیت کی وجہ سے لوگوں کی مزید پڑھیں

کیا امریکہ کو پاکستان میں اڈے نہ دینے کے بیانات صرف پاکستانی عوام کے لئے ہیں؟

اسلام آباد —  امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان فوجی اور سفارتی سطح پر اس بات کو یقینی بنانے پر بات چیت ہوئی ہے کہ دہشت گرد دوبارہ افغانستان کو امریکہ کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہ کر سکیں۔ سلیون نے یہ بات مزید پڑھیں

بائیڈن پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، جی سیون اجلاس میں شریک ہوں گے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن بطور صدر اپنے پہلے دورۂ یورپ کے سلسلے میں برطانیہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ برطانیہ کی میزبانی میں دنیا کی سات بڑی معاشی طاقتوں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ جمعے سے شروع ہونے والا ‘جی سیون’ اجلاس تین روز تک جاری رہے گا جس میں مزید پڑھیں

کرونا ڈیجیٹل سرٹیفیکٹ کی منظوری، یورپ میں شہری پابندیوں کے بغیر سفر کر سکیں گے

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوانے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اب اس کے لگوانے کا ثبوت کارآمد سفری دستاویز کی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ یورپ کی پارلیمان نے بدھ کو ‘کووڈ-19 ڈیجیٹل سرٹیفیکٹ’ کی منظوری دی ہے، جسے یورپی یونین مزید پڑھیں