بھارتی کشمیر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار اور دو شہری ہلاک

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شمال مغربی شہر سوپور میں ہفتے کو مُشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار اور دو عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ جب کہ دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق سرینگر سے 48 کلو میٹر دور سوپور کے آرم پورہ مزید پڑھیں

جی سیون سربراہ اجلاس میں کرونا وبا کو دنیا کے لیے ‘نہ مٹنے والا زخم’ بننے سے روکنے کا عزم

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے ساحلی تفریحی مقام کاربس بے پر ہونے والی جی سیون کانفرنس می شریک عالمی رہنماوں نے ویکسین کی ضروریات کو پورا کرنے میں تعاون اور عالمی معیشت کو زیادہ شفاف بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ کرونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں

بجٹ کے بعد اب کیا مہنگا ہو گا اور کیا سستا ہونے والا ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان کی حکومت نے مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون کالز کو مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے۔ جب کہ 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم اور سیلز ٹیکس میں کمی سے دو لاکھ روپے تک قیمت کم ہونے کا امکان ہے۔ بجٹ مزید پڑھیں

پاکستان پر قرضوں کا بوجھ قومی پیداوار کا 87 فیصد، کیا معیشت بحران سے نکل آئی ہے؟

کراچی —  پاکستان کے اقتصادی سروے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں قرضوں کا حجم 38 ہزار 6 ارب روپے ہوچکا ہے۔ جو اس کے جی ڈی پی کے 87.6 فیصد کے برابر ہے۔ دوسرے الفاظ میں پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار جو اس وقت 47 ہزار 709 ارب روپے (یعنی 299 مزید پڑھیں

حکومت کا معاشی استحکام کا دعویٰ، اپوزیشن نے بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر مسترد کر دیا

اسلام آباد —  پاکستان میں قومی بجٹ سال 2021-22 پیش کر دیا گیا ہے جسے اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے غلط اعداد و شمار دے کر لفظوں کی ہیرا پھیری کی ہے۔ حکومت کا موقف ہے کہ اس بجٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

سعودی خواتین مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر تنہا رہ سکیں گی

ویب ڈیسک —  سعودی قانون میں کی گئی اک نئی ترمیم کے تحت اب خواتین اپنے والد یا مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر کہیں بھی تنہا سکونت اختیار کر سکیں گی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لئے سعودی حکام نے شریعہ عدالت کے ضابطہ کار مزید پڑھیں

جی سیون سربراہ اجلاس میں کرونا وبا کو دنیا کے لئے ‘نہ مٹنے والا زخم’ بننے سے روکنے کا عزم

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے ساحلی تفریحی مقام کاربس بے پر ہونے والی جی سیون کانفرنس می شریک عالمی رہنماوں نے ویکسین کی ضروریات کو پورا کرنے میں تعاون اور عالمی معیشت کو زیادہ شفاف بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ کرونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی مسلمان کمیونٹی کو مسجدحملے پر فلم بنانے پر اعتراض

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ کی مسلمان کمیونٹی نے دو ہزار انیس میں کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے حملوں پر فلم بنانے کے ارادے پراعتراض کیا ہے۔ کمیونٹی کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندانوں اور مسلم برادری کے لئے ابھی اس سانحے کا غم تازہ ہے۔ اس حملے میں اکاون افراد ہلاک ہوئے مزید پڑھیں