کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی کےبعدموسم خوشگوارہوگیا۔کراچی میں مون سون بارشوں کا پہلا سلسلہ بائیس جون کو رنگ جما سکتا ہے۔شہرمیں آئندہ چوبیس گھنٹے میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔شہر میں جنوب مغرب کی سمت سے اٹھارہ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
اسلام آباد پر بھی جرائم پیشہ عناصر کا راج، گاڑیاں چوری اور اغوا کے واقعات
پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح شہر اقتدار اسلام آباد میں بھی چوروں اور دیگر جرائم پیشہ افراد نے پنجے گاڑ لیے ہیں. جون کے پہلے 15 دنوں میں متعدد شہری چور ڈکیتوں کے ہاتھوں لٹ گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جون کے 15 دنوں میں شہری 146 موٹر سائیکل، 36 گاڑیوں سے مزید پڑھیں
پاکستانی طلباء چین میں افزائش نسل کی ٹیکنالوجی سیکھنے میں مصروف
جینان(شِنہوا)چین کا صوبہ شان ڈونگ اب اپنی جدید زرعی ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے، جبکہ صوبے نے اس پر وزارت زراعت اور دیہی امور کے ساتھ مشترکہ طور پر ایک ورکنگ پلان جاری کیا ہے۔ پاکستانیوں سمیت بہت سے محققین اس میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے کام کر رہے مزید پڑھیں
کیا ایم کیو ایم کورنگی لانڈھی کی سیٹ برقرار رکھ سکے گی؟
ایم کیو ایم پاکستان نے نے انتہائی کانٹے دار اور عصاب شکن مقابلے کے بعدد کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 240 کورنگی لانڈھی کی نشست جیسے تیسے جیت تو لی ہے لیکن اب بڑا سوال یہ ہے کہ آیا وہ اسے برقرار رکھ سکے گی؟ ایم کیو ایم کے محمد ابوبکر نے 10683 ووٹ مزید پڑھیں
سٹی پولیس اسٹیشن گنداواہ کے لاک اپ سے قتل کا ملزم فرار
جھل مگسی میں سٹی پولیس اسٹیشن گنداواہ کے لاک اپ سے قتل کا ملزم فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جھل مگسی کے سٹی پولیس اسٹیشن گنداواہ سے قتل کا قیدی ملزم زاہد حسین پولیس اہلکار سے پیشاب کا بہانہ کر کے لاک اپ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے ملزم مزید پڑھیں
دانیال عزیز ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی دعا کی اپیل
نارووال کی تحصیل شکرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز چوہدری کی گآڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔بھجنہ اسٹاپ کے قریب دانیال عزیز کی گاڑی کو سامنے سے آنے والے مزدا گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے باعث دانیال عزیز شدید زخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث دانیال مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے مونس الہی سے کیا سوال پوچھے؟
لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے دفتر میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی 3 رکنی تحقیقاتی ٹیم مونس الہٰی سے تفتیش کر رہی ہے، جس مزید پڑھیں
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد کا 49واں یوم تاسیس
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے 16 جون 2021 کو اپنا 49 واں یوم تاسیس پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ تقریب میں وزارت خارجہ کے افسران، سابق سفارت کاروں، ماہرین تعلیم، ایڈوائزری بورڈز کے ممبران، آئی ایس ایس آئی کے پانچ سینٹرز آف ایکسیلنس، ریسرچ فیکلٹی اور مزید پڑھیں
کراچی میں تحریک لبیک کے سربراہ پر حملہ
لانڈھی نمبر 6 میں تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ سعد رضوی حملے میں محفوظ رہے البتہ چند کارکنان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ لانڈھی میں حالات کشیدہ ہونے کے پیش نظر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔
اسکول کالجز کی کتابیں نہیں چھپیں گی بچے کیسے پڑھیں گے؟
کاغذ کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافے کے بعد پبلشرز نے کتابیں چھاپنے سے انکار کردیا ہے۔صدر انجمن تاجران خالد پرویز نے کہا ہے کہ چند ماہ کے دوران کاغذ کی قیمت 105 روپے سے بڑھا کر 210 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔ پیپر ملوں نے چند ماہ کے دوران چار مرتبہ کاغذ مزید پڑھیں