تحریر محمد خان ملکی سیاست میں ایک بارپھرکراچی اپنا کردار ادا کرتا دکھائی دے رہا ہےحالیہ دنوں لانڈھی اور کورنگی پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے روز ہونے والی ہنگامہ آرائی میں مختلف سیاسی جماعتوں میں تصادم ہوا باالخصوص تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کی جانب سے سڑکوں مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
بی آر ٹی پشاور کی سروس مزید بہتر بسوں کی تعداد 244 ہوجائے گی
بی آر ٹی پشاور کی 86 نئی بسیں پاکستان روانگی کے لئے بندر گاہ پہنچ گئی ہیں ۔ ترجمان ٹرانس پشاور صدف کامل کے مطابق نئی بسیں بحری جہاز میں لوڈنگ کے لئے تیار ہیں۔ ان بسوں کے سسٹم میں شامل ہونے سے بی آر ٹی میں بسوں کی مجموعی تعداد 244 ہوجائیگی۔ 86 نئی مزید پڑھیں
اسپیکر پنجاب نے گورنر کا اسمبلی سے متعلق آرڈیننس چیلنج کردیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کا اسمبلی سے متعلق آرڈیننس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالت نے درخواست کی سماعت آج ہی مقرر کر لی۔ عدالتِ عالیہ میں دائر کی گئی درخواست میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے آرڈیننس کو آئین سے متصادم قرار دے مزید پڑھیں
کراچی میں کم عمر بچی کا نکاح،ماں اور دولہا گرفتار
کراچی کے علاقے سچل غازی گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر لڑکی کا پیسوں کے عوض زبردستی نکاح کرانے والی لڑکی کی ماں اور دولہا کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے سچل غازی گوٹھ میں کم عمر لڑکی کے نکاح کرانے میں ملوث لڑکی کی ماں اور دولہا کو گرفتار کر کے مزید پڑھیں
بلوچستان کے بجٹ اجلاس کا شیڈول پھر تبدیل
بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول دوسری بار تبدیل کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجٹ اجلاس وزیر اعلیٰ کی بی اے پی کونسل سیشن میں مصروفیات کے باعث ایک دن کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں
پشاور میں زو بس سروس کے کرایہ میں اضافہ کردیا گیا
خیبر پختونخواہ اربن موبیلٹی آتھارٹی کی جانب سے آئیندہ مالی سال میں زو پشاور کے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ صدف کامل ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق زو بائسیکل شیرینگ سسٹم کے کرایوں میں پچاس فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن جلد متوقع ہے۔ صدف کامل کا مزید پڑھیں
ایمان مزاری نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی مقدمہ خارج
سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کے بیٹی ایمان مزاری نے فوج سے متعلق اپنے بیان پر عدالت میں غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مقدمہ خارج کردیا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایک ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے آپ کو عام مزید پڑھیں
کراچی میں مکان کی چھت گر گئی،ماں اور 2بیٹیاں جاں بحق
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور اس کی 2 بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں۔ واقعے میں مذکورہ خاتون کی 1 بیٹی سمیت 2 خواتین زخمی بھی ہوئی ہیں۔ ڈاکس پولیس کے مطابق چھت گرنے کا افسوس ناک واقعہ مچھر کالونی میں بابری مسجد کے قریب پیش آیا، متاثرہ مزید پڑھیں
تحریک لبیک والے سدھر جائیں، پاک سرزمین پارٹی کا انتباہ
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد نے تحریک لبیک کو خبردار کردیا۔ پریس کلب حیدرآباد میں ڈویژنل قیادت نے کہا 16 جون کو این اے 240 کے ضمنی الیکشن میں ٹی ایل پی کے سربراہ نے ورکرز کے ساتھ مل کر رسول کے امتیوں پر دہشت گردی کی۔ اگر مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کارکنان مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، سندھ میں تیز بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی لہر اور مرطوب جنوبی مغربی ہواوں کی توسیع کی وجہ سے دیہی سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ 21 اور 22 جون کے درمیان مون سون کا پہلا اسپیل دیہی سندھ میں بارش کا سبب بن سکتا ہے۔ 21 مزید پڑھیں