کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب پولنگ جاری

کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق حلقے میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ قومی اسمبلی کے اس حلقے میں لانڈھی اور کورنگی کے علاقے شامل ہیں۔حلقہ این اے 240 مزید پڑھیں

حامد سعید کاظمی اور حامد رضا ڈوبتی کشتی پر سوار تو نہیں ہورہے؟

دو دن میں اہم سیاسی و مذہبی شخصیات کے عمران خان سے رابطے کیے جارہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے پختون خواہ ہاوس اسلام آباد میں تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا بھی اہم ملاقات میں شریک ہوئے۔ ملاقات مزید پڑھیں

سیاسی انتقام شروع ہو گیا؟

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق مونس الہی کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات میں مقدمہ درج کیا گیا۔ واضح رہے مونس الہی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات سابق دور حکومت میں شروع کی مزید پڑھیں

ایلیٹ فورس کی وردیاں پہنےڈاکووں نے تاجروں کو لوٹ لیا

پنجاب کے ڈسٹرکٹ سرگودھا بھیرہ کے قریب ایلیٹ فورس کی وردیاں پہنے 13 ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر کار سوار 4 جیولرز کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ مار کی، متاثرہ جیولرز نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے ایلیٹ فورس کی وردیاں پہن رکھی تھیں۔ متاثرہ جیولرز مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات محدود کر دیے گئے

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات محدود کردیئے گئے ہیں، پنجاب اسمبلی کے انتظامی امور محکمہ قانون کے ماتحت آگئے ہیں۔ اب اجلاس کو ڈی نوٹیفائی اور نوٹیفائی کرنا سیکرٹری اسمبلی کے اختیار میں نہیں، اب اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن سیکرٹری قانون جاری کریں گے۔

سندھ کے بیراج سوکھنے لگے

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی قلت میں کمی نہ آسکی، سندھ میں مجموعی پانی کمی 64 سے 66 فیصد تک پہنچ گئی۔ انچارج کنٹرول روم سکھر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج پر 3 ہزار کیوسک پانی کم ہوا، جبکہ سکھر بیراج پر پانی میں 2 ہزار کیوسک کمی آئی ہے۔ مزید پڑھیں

نواز شریف کو واپسی کی اجازت نہیں ملی

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازشریف ڈیل کرکے وزیراعظم بنے اور نواز شریف ڈیل کی کوشش کررہے ہیں ابھی تک واپسی کی اجازت نہیں ملی۔عمران خان کی گرفتاری کے بیان پر فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرنا رانا ثنا اللہ کی بڑھکیں ہی ہیں، مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پاکستان کی پہلی اسموک فری یونیورسٹی قرار

وفاقی وزارتِ قومی صحت نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو پاکستان کی پہلی “اسموک فری ہیلتھ یونیورسٹی” قرار دے دیا ہے، منگل کے روز ڈائریکٹر ٹوبیکو کنٹرول پروگرام وزارت قومی صحت ڈاکٹر ثمرہ مظہر نے نے ٹیم کے ہمراہ ڈاؤ یونیورسٹی کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا سگریٹ کے پیکٹ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہو گا

پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کااجلاس سپیکر پرویز الہی کی زیر صدارت شروع ہوگا۔اجلاس میں 2022-23 کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ایجنڈے میں سپلیمنٹری بجٹ 2021-22 بھی پیش کیا جائے گا۔اجلاس میں فانشنل بل 2022 متعارف کروایا جائے گا۔اجلاس میں پنجاب سیلز ٹیکس اون سروسز ایکٹ 2012 ترمیمی بل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی بھی نظریاتی ہونے لگی؟

تحریک انصاف کے ناراض کارکنان اور رہنماوں نے پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے جماعت الکشن کمیشن میں رجسٹر کرا دی ہے۔ واقفان حال بتاتے ہیں کہ اس جماعت کو رجسٹر کرانے کا مبینہ مقصد شاید فارن فنڈنگ کیس کے ممکنہ فیصلے سے جڑا ہو سکتا ہے۔ البتہ تحریک انصاف نظریاتی کے لیے ناراض مزید پڑھیں