قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 27-2026 کے لیے 18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے نعرے بازی کی جب کہ آزاد ارکان نے پلے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبر پختونخوا کا وفاق کے خلاف بھرپور سیاسی اور قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں رات گئے تک پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں خیبر پختونخوا کے آئینی، مالی اور سیاسی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر محاذ پر آخری حد تک جانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں مزید پڑھیں
راولپنڈی میں گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی
راولپنڈی: گھر کے اندر زور دار دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کی آفندی کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس بھر جانے کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد گھر میں آگ بھڑک اٹھی، جس میں 6 افراد زخمی مزید پڑھیں
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پرعوام برہم، سیاحت اور معیشت کیلئے نقصان دہ قرار
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پرعوام برہم، سیاحت اور معیشت کیلئے نقصان دہ قرار دے دیا۔ وادی نیلم اور دیگر سیاحتی علاقوں کے عوام کا کہنا ہے کہ مسلسل ہڑتالوں اور احتجاجی سرگرمیوں سے سیاحت اور مقامی معیشت شدید متاثر ہوئی ہے، غیر یقینی صورتحال کے باعث انہیں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 72 گھنٹوں میں 48 خوارج ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 72 گھنٹوں کے دوران 48 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر جاری آپریشنز کے تسلسل میں شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور اس مزید پڑھیں
پاکستان میں مالی سہولیات کی توسیع، عوامی خوشحالی اور معاشی ترقی کا نیا سفر
رواں سال آسان مالی سہولتیں بڑھانے کیلئے پاکستان میں ڈیجیٹل فنانسنگ، ہاؤسنگ اور ہنر مندی کے نئے پروگرام متعارف کرائے گئے ہیں۔ زرعی شعبے میں ڈیجیٹل فنانسنگ کے ذریعے 7 لاکھ 50 ہزار نئے قرض لینے والے افراد کو مالی سہولت فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، ڈیجیٹل قرضوں اور انشورنس سے چھوٹے مزید پڑھیں
چھوٹے دکانداروں پر فکسڈ ٹیکس کا اعلان
وفاقی حکومت نے چھوٹے دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فکس ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے اپنی حکمت عملی تبدیلی کی ہے اور پاکستان بھر کے چھوٹے دکان مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل پر اضافہ کردیا
حکومت نے آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل پر اضافہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویز میں کہا گیا کہ پیٹرول پر لیوی میں فی لیٹر 9 روپے 24 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول پر لیوی اب 116 روپے 8 پیسے کے بجائے 106 روپے 24 پیسے مزید پڑھیں
مری ایکسپریس وے؛ وین میں جھلس کر 10 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں مفرور ڈرائیور گرفتار
راولپنڈی: مری ایکسپریس وے پر وین میں جھلس کر 10 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں مفرور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مری ایکسپریس وے پر پیش آنے والے المناک حادثے، جس میں آتشزدگی کے باعث 10 مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے تھے، کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے مزید پڑھیں
صدر مملکت نے پی آئی اے کنورژن ریپیل بل 2026ء کی منظوری دیدی
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل) بل 2026 کی منظوری دے دی ہے. اس منظوری کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کمپنی لمیٹڈ (PIACL) کی نجکاری کے عمل کی تکمیل کے لیے درکار قانونی تقاضے پورے ہو گئے ہیں۔ ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں