کراچی: منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات اور قتل کے مقدمات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیشن عدالت جنوبی میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف گاڑدن تھانے میں منشیات کے مقدمہ کے حوالے سے سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ملزمہ کے سہولت کاروں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ موخر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ لاہور میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک متوقع
لاہور: پنجاب بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے جبکہ صوبے کے مختلف اضلاع میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج صبح ہی سے سورج کی تپش میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ صبح کے وقت درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں
ٹائر پھٹنے سے کار درخت سے جا ٹکرائی، نجی ٹیکسی سروس کا ڈرائیور جاں بحق، مسافر زخمی
لاہور: گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے ٹیکسی درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق اور 2 مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کینسر کیئر اسپتال کے قریب ایک افسوس ناک ٹریفک حادثے میں نجی کمپنی سے وابستہ آن لائن رائیڈ سروس کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ 2 مسافر زخمی ہو مزید پڑھیں
کفایت شعاری مہم؛ حکومت نے دکانیں کھلی رکھنے کے اوقات بڑھا دیے
اسلام آباد: حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت دکانیں کھلی رکھنے کے اوقات میں اضافہ کردیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی مزید پڑھیں
ملکی ترسیلات زر میں اضافہ؛ بیرون ملک پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم بھیجیں
اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مئی 2026 کے دوران وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 4.3 ارب امریکی ڈالر موصول ہوئے، جو کسی بھی ایک ماہ میں موصول ہونے والی سب سے زیادہ مالیت مزید پڑھیں
5 کروڑ جمع کرانے کیلیے آئے شہری سے بینک ملازمین رقم لوٹ کر فرار
بینک میں 5 کروڑ روپے جمع کرانے کے لیے آئے شہری سے بینک کے ملازمین ہی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے مصروف تجارتی علاقے رنگ محل میں نجی بینک کے 2 ملازمین نے کروڑوں روپے کی خطیر رقم ہتھیالی۔ پولیس ترجمان کی جانب مزید پڑھیں
شہریوں کے لیے خوش خبری؛ حکومت کا بڑی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ حکومت نے ایک بڑی سہولت گھر کی دہلیز پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے عوام کی سہولت اور دیرینہ مطالبے پر پاسپورٹ کو ان کی دہلیز پر پہنچانے کی نئی ڈیجیٹل سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ نجی مزید پڑھیں
ملکی قرضوں کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک سال میں 7 ہزار ارب کا اضافہ
ملک پر قرضوں کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے اور ایک سال میں قومی خزانے پر 7 ہزار ارب روپے قرض کا اضافہ ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین سطح 81 ہزار 930 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔ ملکی معاشی مزید پڑھیں
لاہور ایئرپورٹ پر ملکی و غیر ملکی 15 پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار، مسافر پریشان
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد اور روانگی کا شیڈول متاثر ہونے کے باعث متعدد ملکی و غیر ملکی فلائٹس تاخیر کا شکار رہیں، جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مختلف ایئرلائنز کی آنے والی پروازوں میں تاخیر کے باعث روانہ ہونے والی پروازوں مزید پڑھیں
پیٹرول، موبائل، خریداری، تنخواہ سمیت ہرچیز پر ٹیکس؛ کیا عام شہری پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟
نئے وفاقی بجٹ سے قبل ایک بار پھر یہ سوال شدت سے اٹھ رہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس آخر کون دیتا ہے اور ٹیکس نیٹ سے باہر رہنے والے طاقتور طبقات پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جاتا۔ ملک بھر میں لاکھوں تنخواہ دار ملازمین اپنی ماہانہ آمدن سے براہِ راست انکم مزید پڑھیں