اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپنی مجموعی ڈیمانڈ کے مطابق مکمل ترقیاتی بجٹ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کر لی۔ وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت کے ترقیاتی بجٹ میں کسی قسم کی کٹوتی نہیں کی گئی اور حکومت نے آئی ٹی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عوام کےلیے خوشخبری، بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، تین ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 99 پیسے کمی کردی گئی۔نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی جنوری تا مارچ مزید پڑھیں
کراچی میں بھتہ مافیا کے خلاف بڑا آپریشن، 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: شہر قائد میں بھتہ مافیا کے خلاف وسیع آپریشن کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پاکستان رینجرز (سندھ) اور ایس آئی یو پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقوں گارڈن، پی آئی بی کالونی اور نیو کراچی میں بھتہ وصولی سے منسلک مزید پڑھیں
انمول پنکی کی وائس ریکارڈنگ کیلئے پولیس کی درخواست پر وکیل سرکار کو نوٹس جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات سمیت دیگر مقدمات میں ملزمہ کی وائس ریکارڈنگ کیلئے پولیس کی درخواست پر وکیل سرکار کو نوٹس جاری کردیے۔ پولیس نے ملزمہ کی وائس ریکارڈنگ سمیت ڈیجیٹل شواہد پنجاب بھینجے کےلیے عدالت سے رجوع کیا تھا، پولیس نے ڈیجیٹل شواہد پنجاب لیبارٹری مزید پڑھیں
سوات میں گجر برداری پر قاتلانہ حملہ، مظاہرین کا لاشوں کو سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج
سوات کے علاقے شکردرہ میں میں گجر برداری پر حملے کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق افضل گجر پر حملے کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے جبکہ مظاہرین نے لاشوں کو سڑک پر رکھا ہوا ہے۔ مٹہ مینگورہ روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے۔ مظاہرین نے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں
نیا بجٹ ؛ تنخواہ دار طبقے کیلیے بڑے ٹیکس ریلیف پر غور، آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار
اسلام آباد: نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ٹیکس ریلیف دینے کے لیے حکومت کو آئی ایم ایف کی جانب سے تجاویز کی منظوری کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو حتمی شکل دینے کے عمل میں مصروف ہے، تاہم کئی مزید پڑھیں
قومی اقتصادی کونسل آج سالانہ ترقیاتی پروگرام پر غور کرے گی
اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کااجلاس آج وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوگا جس میں وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ ،وزیراعظم آزاد کشمیر شرکت کریں گے۔ قومی اقتصادی کونسل قومی ترقیاتی بجٹ اور ترجیحات کا جائزہ لے گی۔ وفاقی وزارتوں اور صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں سالانہ ترقیاتی مزید پڑھیں
نئے مالی سال کا بجٹ مزید تاخیرکا شکار،12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
اسلام آباد: نئے مالی سال کا بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہو رہا ہے اور اب یہ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بجٹ کے پیش کیے جانے میں مزید تاخیر مزید پڑھیں
راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں خاتون اور مردوں کے نازیبا رقص کی ویڈیو وائرل، مقدمہ درج
راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں مبینہ طور پر نازیبا حرکات اور محفل رقص کرانے کے واقعے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر سیشن کورٹ کے چوکیدار کی مدعیت میں تھانہ سول لائنز میں درج کی گئی۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی: سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، اس دوران درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سندھ بھر کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بالائی فضا میں ہائی پریشر ایریا بننے کے باعث 8 سے 12 جون مزید پڑھیں