آزادکشمیرکے امن وامان اورہم آہنگی کے درپے شرپسند کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا ہرگزرتے دن کیساتھ واضح ہوتا جارہا ہے۔ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نوجوانوں کو تعلیم سے دُوررکھنے کی مذموم سازش افغان طالبان اورفتنہ الہندوستان جیسی انتہاپسندانہ ذہنیت کی عکاس ہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالعدم تنظیم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بجٹ منظوری کی راہ ہموار، ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی پر وفاق اور صوبے رضامند ہو گئے
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت میں ملاقات کے بعد وفاق اورصوبوں کے ترقیاتی پروگرام (PSDP) میں کٹوتی پراتفاق ہوگیا ہے جس سے وفاقی بجٹ 2026-27ء کی منظوری کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل سے لبنانی فوجی سربراہ کی ملاقات، جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش
راولپنڈی: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لبنانی فوجی سربراہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر جی ایچ کیو آمد پر مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں لبنان کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل روڈولف ہائیکل نے فیلڈ مارشل سید مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کا اعتراف
پاکستان میں معاشی بہتری کے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق بہتر معاشی اقدامات نے معیشت کو مستحکم اور اعتماد کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ عالمی ادارہ موڈیز نے کہا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے اور لمبے مزید پڑھیں
رئیل اسٹیٹ شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی تیاری
لاہور: ملک میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب نذیر احمد نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں وسیع اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، سبی میں پارہ 49 ڈگری چھو گیا
شہر قائد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے مزید پڑھیں
سلامتی کونسل اجلاس، پاکستان نے طالبان سے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کر دیا
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے تفصیلی بیان دیتے ہوئے افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی، طالبان کی ناکامیوں اور علاقائی سلامتی کے خدشات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سفیر عاصم افتخار نے یو این اے ایم مزید پڑھیں
راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا
راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں رہنے والوں کے لیے ایک میگا منصوبے کی بڑی خوش خبری سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ 90 فیصد سے زائد تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جسے 15 جون تک ٹریفک کے لیے کھولنے کی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے ’سسٹم‘ کو گلگت بلتستان تک پھیلا دیا گیا ہے، جماعت اسلامی
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ’سسٹم‘ کو گلگت بلتستان تک پھیلا دیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بجٹ 2 دن بعد پیش کیا جا رہا ہے جبکہ عوام کو ریلیف دینے کے بجائے حکومت کی جانب مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کےعوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد کردی
میرپورآزاد کشمیر کےغیورعوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےاحتجاج کا حصہ بننےسےانکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میر پورآزاد کشمیر کے شہریوں کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن سے کاروبار متاثراوردیہاڑی دار طبقہ پس جائے گا۔ ایک شہری کا کہنا تھا کہ احتجاج پرتشدد ہواتودشمن فائدہ اٹھائےگا،معاملے کاحل صرف مذاکرات کےذریعے کیا جائے، پاکستان اورکشمیرایک دوسرے مزید پڑھیں