حکومت اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان نئے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ میں معاشی اہداف اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی پر مشتمل خصوصی پیکج پر اتفاق ہوگیا ہے اور وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اپنی بجٹ تقریر میں ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں بڑی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آزاد کشمیر میں شرپسندوں کی فائرنگ سے متعدد سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی
آزاد کشمیر میں شرپسند کمیٹی امن برقرار رکھنے کے تمام تردعوؤں کے باوجود پرتشدد کارروائیوں میں مصروف ہے۔ کالعدم کمیٹی کے شرپسندوں نے راولاکوٹ میں فائرنگ اوربہیمانہ تشدد کرکے ڈیوٹی پرتعینات متعدد سیکیورٹی اہلکاروں کوشدید زخمی کردیا۔ سیکیورٹی اہلکارعلاقے میں امن وامان برقرار رکھنے اورعوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ مزید پڑھیں
پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات اور ٹوکنائزڈ معیشت کے نئے دور کا آغاز
پاکستان نے ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2026 نافذ کرکے پاکستان ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کردی ہے. اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل اثاثہ جاتی سرگرمیوں کیلئے بینکنگ سہولت اور ریگولیٹری سینڈ باکس کا آغاز کیا، پاکستان میں کرپٹو صارفین 4 کروڑ سے زائد ہیں اور سالانہ لین دین 300 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ ڈیجیٹل اثاثہ ایکو مزید پڑھیں
کلفٹن کی تاریخی عمارت پر تعمیراتی کام کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کراچی: کلفٹن میں واقع ایک تاریخی ورثہ قرار دی گئی عمارت پر جاری تعمیراتی کام کے خلاف اہلِ محلہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عمارت پر جاری تعمیراتی سرگرمیاں فوری طور پر روکی جائیں اور اس کے تاریخی تشخص کے تحفظ مزید پڑھیں
اہلِ پنجاب کی ’موجیں ختم‘: حکومت نے بڑی سہولت واپس لے لی
لاہور: پنجاب میں رہنے والوں کی موجیں اب ختم ہو گئی ہیں ، کیونکہ صوبائی حکومت نے ایک بڑی سہولت ختم کردی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت کل سے مسافروں کو سفر کے لیے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر سے ملحقہ راستوں پر سیکیورٹی سخت، اضافی پولیس پکٹس قائم
راولپنڈی: آزاد کشمیر کی مجموعی صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی یقینی بنانے اور اشیائے خورونوش و ضروریہ کی بلا تعطل ترسیل کے لیے آزاد جموں و کشمیر کو پنجاب سے ملانے والے 4 مقامات پر اضافی پولیس پکٹس قائم کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان پکٹس پر ضلعی انتظامیہ، راولپنڈی پولیس اور ٹریفک مزید پڑھیں
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ گئی، ایک سال میں 8 لاکھ شہری بیرون ملک گئے
پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جب کہ ایک سال کے دوران مزید 8 لاکھ شہری بیرون ملک چلے گئے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں گزشتہ روز اقتصادی سروے پیش کیا، جس کے مطابق ملک میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک جا پہنچی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال مزید پڑھیں
عالمی بحران کے باوجود پاکستان میں ایندھن، بجلی اور ضروری اشیا کی فراہمی مستحکم
عالمی سطح پر توانائی کے وسیع بحران کے باوجود پاکستان میں ایندھن، بجلی اور ضروری اشیا کی فراہمی مستحکم ہے۔ حکومت پاکستان نے بہتر منصوبہ بندی سے ایندھن کے 4 ہفتوں کے ذخائر برقرار رکھتے ہوئے سپلائی کا تسلسل یقینی بنایا ہے۔ اس سلسلے میں توانائی اور سپلائی امور میں بہتر رابطہ کاری کے لیے مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں نمایاں کامیابیاں
ایس آئی ایف سی کی 3 سالہ سہولت کاری کے نتیجے میں پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے 3 سالہ دور میں سہولت کاری سے پاکستان کا آئی ٹی اور ڈیجیٹل شعبہ ترقی کے نئے مراحل طے ہو چکا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں
پاور سیکٹر میں جدت کی جانب قدم؛ پبلک سیکٹر میں پہلی بار ڈیٹا گورننس کونسل قائم
اسلام آباد: ملکی پاور سیکٹر میں جدت اور مؤثر حکمرانی کے فروغ کے لیے وزیر توانائی اویس لغاری کی قیادت میں پبلک سیکٹر کی پہلی ڈیٹا گورننس کونسل قائم کر دی گئی ہے۔ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی مشاورت اور شمولیت سے تشکیل دی گئی کونسل میں پاور سیکٹر کے تمام متعلقہ اداروں کی نمائندگی شامل مزید پڑھیں