پنجاب پولیس نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تجاویز مرتب کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے محکمہ خزانہ سے 10 ارب 29 کروڑ 61 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے۔ پنجاب پولیس کے ترقیاتی منصوبوں کی مجموعی لاگت 30 ارب 17 کروڑ 56 لاکھ روپے ہے۔ ذرائع کے مطابق سیف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں ثالثی کی پیشکش کردی
جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں ثالثی کی پیشکش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، تشدد سے حکومتی رٹ قائم کرنا مسئلے مزید پڑھیں
کراچی میں کام صرف دعووں پر نہیں، عملی طور پر ہو رہا ہے، مرتضیٰ وہاب
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے عظیم پورہ برج کا دورہ کیا اور منصوبے کی تکمیل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف تین ماہ قبل اس مقام پر شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا تھا تاہم آج یہ مسئلہ حل ہو چکا مزید پڑھیں
بجٹ مایوس کن ہوگا، فوٹوسیشن کیلیے وزیراعظم کے پاس نہیں جانا چاہتے، چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بجٹ مایوس کن ہوگا۔ صرف فوٹو سیشن کے لیے وزیراعظم کے پاس نہیں جانا چاہتے۔ بیرسٹر گوہر نے وفاقی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ مایوس کن ہوگا ، حکومت سے کوئی توقع نہیں ہے۔ بجٹ میں عوام کے لیے کسی قسم مزید پڑھیں
امن کبھی اتنا قریب نہ تھا، ایران اور امریکا کے درمیان حتمی مسودے پر اتفاق ہوچکا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے مسودے پر اتفاق ہوچکا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایران امریکا معاہدے پر اتفاق کا اعلان کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس، مارکو روبیو، اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ مزید پڑھیں
بجٹ عوام دوست نہیں، حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کا تحفظات کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے آئندہ مالی سال میں کراچی اور حیدرآباد کا ترقیاتی بجٹ کم مختص کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی و حیدرآباد کے لیے اربن ڈیولپمنٹ پیکج 25 ارب روپے کرنے کا مطالبہ کر مزید پڑھیں
بجٹ عوامی فلاح و بہبود کے اہداف حاصل کرنے میں معاون ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم نے ایک ایسا بجٹ مرتب کیا ہے جو معاشی استحکام، مالیاتی نظم وضبط، سرمایہ کاری کے فورغ اور عوامی فلاح و بہبود کے اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کی کامیاب تیاری اور پیش کرنے پر اپنی معاشی ٹیم مزید پڑھیں
بجلی، گیس اور پیٹرول پر عائد ٹیکسز مسترد، حافظ نعیم کا ملک گیر تحریک کا عندیہ
لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بجٹ میں پیٹرول، بجلی اور گیس پر عائد ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ سے ملک بھر کے نوجوانوں سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی بجٹ مزید پڑھیں
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کرکے نیا پے اسکیل جاری کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ملنے والے ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022 اور ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2025 کو مشروط طور پر بنیادی تنخواہ میں ضم کرکے نظر ثانی شدہ پے اسکیل جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو وزارت خزانہ کے سینئر افسر نے بتایا کہ بجٹ مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں گرد آلود ہواؤں اور بارش برسانے والا کمزور سسٹم موجود ہے، جبکہ گزشتہ روز ہونے والی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت آج 26 ڈگری ریکارڈ ہوا ہے اور یہ زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں