میکے سے بار بار پیسے منگوانے اور تشدد کرنے پر شوہر کو قتل کرنیوالی خاتون کی سزا کم

اسلام آباد: میکے سے بار بار پیسے منگوانے اور تشدد کرنے پر شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کی سزا میں عدالت نے کمی کردی۔ سپریم کورٹ نے مجرمہ افشاں سحر کی عمر قید کی سزا کم کرتے ہوئے اسے 14 سال قید میں تبدیل کر دیا۔  بار بار میکے سے پیسے منگوانے اور تشدد مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے انتخابات میں (ن) لیگ اور پی پی نے شرمناک کھیل کھیلا، لیاقت بلوچ

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے لیے شرمناک کھیل کھیلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں گلگت بلتستان انتخابات میں مشترکہ لائحہ عمل بنانے میں ناکام رہیں، جس کا سیاسی طور پر نقصان مزید پڑھیں

سونا مزید سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی گر گئی

کراچی: سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی کم ہونے کی وجہ سے سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر 94سینٹس کی کمی سے 4ہزار 297ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب

گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں ووٹنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، 24 میں سے 19 نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 9 نشستیں جیت کر سب سے آگے ہے، آزاد امیدواروں نے 6، مسلم لیگ (ن) نے 3 اور مجلس وحدت مسلمین نے ایک نشست پر مزید پڑھیں

ساہیوال: کم عمر بچی کی شادی کی تقریب پر پولیس کا چھاپہ، دولہا، دلہن کے والد اور لڑکا گرفتار

پنجاب کے ضلع ساہیوال میں نواحی علاقے مسو کالونی میں کم عمر بچی کی مبینہ زبردستی شادی کی تقریب پر پولیس نے چھاپہ مار کر تقریب رکوا دی۔ ایف آئی آر کے مطابق یوسف والا پولیس کو کم عمر بچی کی شادی کی اطلاع ملی، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تقریب پر چھاپہ مزید پڑھیں

سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف، اہم حفاظتی فیچرز شامل

پنجاب کے شہریوں کے تحفظ اور پبلک ٹرانسپورٹ کو محفوظ، جدید اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے "سی ایم پنجاب QR پینک بٹن سسٹم” متعارف کرا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz کے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کے تحت متعارف کرایا گیا یہ نظام پبلک ٹرانسپورٹ کو سیف مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی اظہر خان لغاری کے بیٹے اور مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے سربراہ صفدر لغاری انتقال کرگئے

  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی سردار اظہر خان لغاری کے بیٹے اور پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے سربراہ صفدر لغاری کے انتقال پر سردار اظہر لغاری کو ٹیلی فون اور اظہار تعزیت کیاہے ۔ وزیراعظم نے مرحوم کی بلندی ء درجات اوراہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاء مزید پڑھیں

لوئر دیر کے جنگلات میں آگ بے قابو، آبادی کو خطرات لاحق

لوئر دیر کے جنگلات میں آگ بے قابو ہو گئی، جس سے آبادی کو خطرات لاحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع دیر لوئر کے مختلف علاقوں میں گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے، جس کے باعث آگ وسیع پیمانے پر پھیل گئی اور قریبی آبادیوں کو مزید پڑھیں

کراچی؛ گلشن اقبال میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی فوٹیج سامنے آ گئی

کراچی: گلشنِ اقبال بلاک 13-ڈی تھری بلوچ گوٹھ میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ فوٹیج میں مسلح ملزمان کو بچوں اور نوجوانوں سے لوٹ مار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج کے مطابق 5 جون کو شام تقریباً 6 بجے بلوچ گوٹھ کی ایک مزید پڑھیں

پاک-چین تعاون صنعتی شراکت داری اور ٹیکنالوجی کے نئے مرحلے میں داخل ہورہا ہے، ہارون اختر

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا تعاون اب صنعتی شراکت داری اور ٹیکنالوجی کے نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے اور صنعتی تعاون دونوں ممالک کی مشترکہ خوش حالی کا ضامن بنے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی مزید پڑھیں