کراچی، ایکسپریس اخبار کے رپورٹر کی اہلیہ کو گھر کے باہر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

کراچی: شہر قائد کے گلشن اقبال کے علاقے میں ایکسپریس اخبار کے رپورٹر اشرف علی کی اہلیہ سے گھر کے سامنے ڈکیتی کی واردات پیش آئی جہاں موٹرسائیکل سوار دو مسلح ڈاکو خاتون سے انگوٹھی چھین کر فرار ہوگئے۔ صحافی اشرف علی کے مطابق واردات گلشن اقبال بلاک 13-D/2 میں سینڈ فلپس اسکول والی گلی میں مزید پڑھیں

سعودی تجارتی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، بندرگاہوں اور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں اظہار دلچسپی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی سعودی تجارتی وفد نے آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔  وزیراعظم نے سعودی وفد کا پاکستان میں خیرمقدم کیا اور کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے اقتصادی تعلقات مزید پڑھیں

موبائل سمز کی ملکیت ایک سال سے پہلے ختم نہیں ہوسکتی، کیا یہ دعویٰ درست ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہوا ہے جس میں کہا گیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے نئی پالیسی کے تحت فعال سم کارڈز کو ایک سال تک ڈس اون کرنے یا کسی دوسرے شخص کے نام منتقل کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پوسٹ نے صارفین میں یہ سوال پیدا مزید پڑھیں

پاک چین لازوال دوستی، ایک مضبوط اور قابل اعتماد شراکت داری کی بے مثال علامت

پاک چین دوستی اسٹریٹجک تعاون، باہمی اعتماد، مشترکہ مفادات اور طویل عرصے پر مشتمل شراکت داری پر قائم ہے۔ معروف چینی جریدے گلوبل ٹائمز کے مطابق گزشتہ 75 سال سےعالمی سطح پربدلتے حالات، سیاسی تبدیلیوں اور معاشی اتارچڑھاؤ کے باوجود پاک چین دوستی انتہائی مضبوط ہے، بین الاقوامی تعلقات مفادات سے جڑے ہیں مگر پاک چین دوستی پائیداراعتماد مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد نے ترقی کے نئے دور کی بنیاد رکھ دی

پاکستان میں معاشی بہتری اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد نے ترقی کے ایک نئے دور کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اس سال ملک کی معاشی ترقی کی شرح 3.7 فیصد رہی اور معیشت کا  حجم بڑھ کر 452 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، صنعتی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے اور بڑے کارخانوں مزید پڑھیں

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے دو ہفتوں میں تیسری ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ملاقات کی جس میں سرحدی تعاون، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دو ہفتوں کے دوران دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان یہ تیسری ملاقات تھی جو پاکستان اور ایران کے درمیان مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں انتخابی معرکہ قریب آتے ہی سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے قریب آتے ہی سیاسی درجہ حرارت عروج پر پہنچ گیا، مختلف جماعتیں حتمی معرکے سے قبل بھرپور جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔ گلگت کے تین حلقے اس بار انتہائی اہمیت اختیار کر گئے ہیں جہاں سخت اور کانٹے دار مقابلوں کی توقع کی جا رہی ہے۔ گلگت حلقہ ایک میں مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ ڈرائیور کو نیند آنے سے گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی، 8افراد زخمی

راولپنڈی: موٹر وے ایم-2 پر چکری انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ چنگان کاروان کے ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 جون کو طلب، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صدارت کرینگے

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 جون کو طلب کرلیا گیا، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کی منظوری کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں پانچ رکنی رولز میکنگ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جو رولز کی تشکیل سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ؛ خصوصی عدالتوں کے ججز کی تعیناتی کی قانون سازی کیخلاف درخواستیں دائر

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی خصوصی عدالتوں کے ججز کی تعیناتی کی قانون سازی کیخلاف درخواستوں پر فریقین کو 18 جون کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔ ہائیکورٹ میں سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے خصوصی عدالتوں کے ججز کی تعیناتی کی قانون سازی کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ صدر ہائیکورٹ مزید پڑھیں