اسلام آباد: پاکستان کے تجارتی خسارے میں 39 فیصد کی نمایاں کمی آگئی جس سے ملکی معیشت میں استحکام آئے گا۔ ادارہ شماریات نے مئی 2026 کی تجارتی اعداد و شمار سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی۔ مشیر خزانہ خرم شہزاد نے ادارہ شماریات کی تجارتی اعدادوشمار سے متعلق تازہ رپورٹ ایکس پر شیئر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 6 دہشت گرد ہلاک
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 مبینہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 3 اور 4 جون کی درمیانی مزید پڑھیں
ساتھیوں کو بے ہوش کرکے 80 لاکھ کا سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: پولیس نے 80 لاکھ روپے مالیت کے سونا چوری کیس میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملت پارک پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ملزم بالاج عرف بالی کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے واردات سے قبل اپنے ساتھی کاریگروں کو نشہ مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے موجودہ اور سابق وزیر اعظم کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر مقدمہ درج
میرپور، آزاد کشمیر: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور اور سابق وزیراعظم ممتاز حسین راٹھور مرحوم کے خلاف مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر نازیبا اور توہین آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر مرتضیٰ شریف میر سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز نمایاں تیزی کے ساتھ ہوا اور سرمایہ کاروں کی بھرپور خریداری کے باعث مارکیٹ بلند سطح پر پہنچ گئی۔ ٹریڈنگ مزید پڑھیں
شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد: شرجیل میمن اور محسن نقوی کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی امن و امان، بین الصوبائی تعاون، منشیات کے مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب میں موسم شدید گرم، آج بارش کا کتنا امکان؟
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرد آلود ہوائیں اور بارش برسانے والا سسٹم موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک تاہم سہہ پہر کو آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 26 اور زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں
انٹر بورڈ چیئرپرسنز کمیشن کا ملازم فیملی سمیت لاہور سے غائب
لاہور: انٹر بورڈ چیئرپرسنز کمیشن کے ملازم حفظ ذیشان فیملی سمیت لاہور سے غائب ہوگئے، واقعے کو 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود لاہور پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔ متاثرہ فیملی کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست بھی منظر عام پر آگئی۔ درخواست کے متن کے مطابق ذیشان اپنی اہلیہ اور دو کمسن مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ؛ 80 کی دہائی کے مالیاتی فراڈ کیس میں 9 ملزمان کی سزائیں برقرار
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 1980 کی دہائی کے بڑے مالیاتی فراڈ کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے 9 ملزمان کی سزائیں برقرار رکھنے کا حکم دے دیا جبکہ وفات پا جانے والے 7 ملزمان کی سزائیں ختم کر دیں۔ عدالت نے مرحوم ملزمان کی جائیدادوں کی ضبطگی کے احکامات برقرار رکھے ہیں، جبکہ 4 مزید پڑھیں
سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کی تاریخ کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کرنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق میٹرک کے نتائج 10 جولائی جب کہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری کر دیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ محمد اسماعیل مزید پڑھیں