لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 41 تک جانے کا امکان

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک اور شدید گرم موسم کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جہاں سورج نے صبح سے ہی اپنی تپش دکھانا شروع کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں اس وقت درجہ حرارت تقریباً 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت مزید پڑھیں

کراچی کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ کراچی کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ این ایف سی فارمولے کے تحت صوبوں کو زیادہ حصہ ملنے کی وجہ سے وفاق کو مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں کو پَر لگ گئے، اہلِ کراچی مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور

ملک میں آٹے کے بحران اور قیمتوں میں اضافے کے باعث 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپے کی بلند ترین سطح تک جا پہنچی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات نے اپنی جاری کردہ حالیہ دستاویزات میں بتایا ہے کہ کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا

آزاد کشمیر کی حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیتے ہوئے نام فرسٹ شیڈول میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی وزارت داخلہ نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر مزید پڑھیں

جی بی الیکشن؛ دیامر کے 174 میں سے 119 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار

گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، جہاں ضلع دیامر کے 174  پولنگ اسٹیشنز میں سے 119 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع دیامر کے 4 انتخابی حلقوں میں کل ووٹرز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 58 ہزار 714 ہے، جن میں رجسٹرڈ مرد ووٹرز کی تعداد مزید پڑھیں

منشیات ڈیلر انمول پنکی کے خلاف شواہد کی فرانزک کے معاملے میں پیشرفت

کراچی: منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف شواہد کی فرانزک کے حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات سمیت دیگر مقدمات کی سماعت کے دوران پولیس نے ملزمہ سے متعلق ڈیجیٹل شواہد کی فرانزک جانچ کے لیے درخواست دی ہے۔ مزید پڑھیں

ریٹرنز اور گوشوارے جمع نہ کرانے پر 36 سرکاری ملکیتی کمپنیوں کے خلاف کارروائی

اسلام آباد: ایس ای سی پی کی جانب سے ریٹرنز اور گوشوارے جمع نہ کرانے پر 36 سرکاری ملکیتی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ سرکاری ملکیتی کمپنیوں میں احتساب اور گورننس بہتر بنانے کے لیے ایس ای سی پی کے اقدامات جاری ہیں، اس حوالے سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل، ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ

گلگت بلتستان میں الیکشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ بھی کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات 2026ء کے سلسلے میں 24حلقوں کے لیے ہزاروں کی تعداد میں انتخابی عملے کو ڈیوٹی پر مامور کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی پر مزید پڑھیں

مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں، پختونخوا کو  گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟ گورنر کے پی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں تو کے پی کے کو گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی  کا کہنا تھا کہ صوبے کے حقوق کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس مل کر مزید پڑھیں

پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے ’لغو بیانات‘ کو مسترد کردیا

پاکستان نے گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات سے متعلق بھارت کے بے بنیاد اور لغو بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی جانب سے کیے گئے یہ دعوے حقائق کے منافی اور گمراہ کن پراپیگنڈے کا حصہ ہیں۔ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ ان بھارتی مزید پڑھیں