غیر ملکی شہریت چھپانے پر سرکاری ملازم برطرف ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دہری شہریت والے سرکاری افسران کے گرد شکنجہ سخت کرتے ہوئے وزیراعظم کی منظوری سے سرکاری ملازمین کے لیے غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات سے متعلق نیا ضابطہ کار جاری کردیا ہے۔ یکم جون 2026ء کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہر مزید پڑھیں

پاکستان اہم علاقائی طاقت اور قابل تعریف ثالث ہے، یورپی یونین

اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین نے آٹھویں پاکستان یورپی یونین اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے دوران تعاون کے وسیع امکانات کو اجاگر کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو جامع اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری میں تبدیل کرنے اور اسکو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور مزید پڑھیں

نیا مالی سال، 43 کھرب روپے کا قومی ترقیاتی منصوبہ منظور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے لیے43 کھرب روپے کے قومی ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی، اس میں مخلوط حکومت برقرار رکھنے کیلیے87 ارب روپے شامل ہے، ترقیاتی پروگرام کی تین چوتھائی فنڈنگ صوبے کریں گے۔ سالانہ پلان رابطہ کمیٹی نے نئے مالی سال کیلیے42.64 کھرب روپے کے مجموعی قومی ترقیاتی بجٹ مزید پڑھیں

شانگلہ؛ مکان کی چھت گرنے سے 7 بچے ملبے تلے دب گئے، 6 جاں بحق

شانگلہ کے علاقے کوزہ الپوری، رحیم آباد میں ایک گھر میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے وقت کمرے کے ملبے تلے 7 بچے دب گئے تھے، جس کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوع پر مزید پڑھیں

اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند، پیٹرول کی سپلائی متاثر

اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہونے کے سبب پیٹرول کی سپلائی متاثر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہیوی مشینری کے ذریعے راستہ کھولنے کی کوششیں جاری ہیں، پیٹرول کی قلت کے باعث کئی پیٹرول پمپس بند ہوگئے۔ اسکردو گلگت شاہراہ آج دوپہر تک کھولے جانے کا امکان ہے۔

پنجاب؛ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے  کی تاریخ پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا

لاہور: پنجاب میں آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر تاحال اتفاق رائے نہیں ہو سکا جبکہ اس حوالے سے محکمہ خزانہ اور محکمہ قانون کے درمیان مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ 12 جون بروز جمعہ صوبے کا بجٹ پیش کرنے کا خواہاں ہے، تاہم محکمہ مزید پڑھیں

کراچی؛ شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر پہلے روز کتنے چالان ہوئے؟

کراچی میں یکم جون سے شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر فیس لیس چالان کے آغاز ہوگیا اور پہلے روز 11 گیٹیگریز کی سواریوں کے فیس لیس چالان ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق لین کی خلاف ورزی پر پہلے دن مجموعی طور پر 96 چالان ہوئے۔ بڑی بس 2، کوسٹر 2، ڈبل کیبن 1 مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان کا جیل انتظامیہ پر پیسے لینے کا الزام

کراچی: مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے جیل انتظامیہ پر پیسے لینے کا الزام عائد کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت  میں مصطفیٰ عامر قتل سمیت 6 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں مرکزی ملزم ارمغان نے جیل انتظامیہ پر پیسے لینے کا الزام عائد کر دیا۔ ملزم نے کہا کہ پیشی پر مزید پڑھیں

سلامتی کونسل، پاکستان نے لبنان میں حملے بند کرنے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے لبنان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں جاری کشیدگی پر فوری قابو پانے اور جنگ بندی کے مؤثر نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

کوئٹہ؛ مسلح افراد نے نوجوان کو ویگن سے اتار کر قتل کر دیا

کوئٹہ: بھاگ سے کوئٹہ جانے والی ویگن سے مسلح افراد نے نوجوان کو اتار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی جہاں مقتول کی شناخت عارف علی کے نام سے ہوئی۔ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔ دوسری جانب، گاہی مزید پڑھیں