سوات؛ گھر کی چھت اور ہوٹل کا کمرہ گرنے سے بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

سوات کے مختلف علاقوں میں چھتیں منہدم ہونے کے دو الگ الگ واقعات میں بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق چارباغ کے علاقے گنڈھیرئی میں ایک گھر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں 8 سالہ شیما اور 6 سالہ مناہل جاں بحق ہوگئیں، جبکہ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی؛ اساتذہ تنظیم ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر راضی

کراچی: انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے رہنما، ٹیچرز کو بائیکاٹ ختم کرانے کے سلسلے میں قائل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ انجمن اساتذہ نے جامعہ کراچی میں ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کے بائیکاٹ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایک روز قبل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی سخت شرائط؛ 1000 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 528 ارب خرچ ہو سکے

آئی ایم ایف پروگرام کی کڑی پابندیوں نے ملکی ترقیاتی بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے جس کے باعث مختص کردہ خطیر رقم کا بڑا حصہ غیر استعمال شدہ رہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت اینوئل پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات؛ حکومت جمہوری عمل کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ان کی  ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جمہوری عمل کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے لاہور میں مزید پڑھیں

حملے روکو ورنہ وفاداری ختم، طالبان امیر کی ٹی ٹی پی کو وارننگ، پاکستان غیر مطمئن

اسلام آباد: پاکستان کو یہ یقین دلانے کی کوشش میں کہ وہ اسلام آباد کے سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کے لیے مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے، طالبان حکومت نے غیر رسمی طور پر یہ پیغام پہنچایا ہے کہ طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو مزید پڑھیں

راولپنڈی سے روانہ ہونے والی تیز گام ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی

لاہور: راولپنڈی سے لاہور آنے والی تیز گام سہالہ اور چک لالہ کے درمیان ڈی ریل ہوگئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے ٹرین کو ٹریک پر دوبارہ چڑھا کر اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا۔ ریل گاڑی ڈی ریل ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔  

عید ختم، کفایت شعاری مہم شروع؛ مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ کے گزرتے ہی کفایت شعاری مہم پھر شروع کردی گئی، جس کے تحت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کاروباری اوقات سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق اسلام آباد میں نئی پابندیاں یکم مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز

کراچی: سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 2  اگست تک جاری رہیں گی۔ اس سلسلے میں سندھ ہائی کورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں اہم مقامات کی سماعت کے لیے خصوصی بینچز تشکیل دے دیے گئے ہیں۔ ہائی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے

گلگت بلتستان میں انتخابات کا سیاسی دنگل سج گیا، سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا۔ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت گلگت بلتستان پہنچ گئی، بلاول بھٹو زرداری آج شگر میں جسلے سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔ خواجہ سعد رفیق، انجینئر خرم دستگیر، عابد شیر علی بھی مزید پڑھیں

ساؤتھ ایئر کا ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے باقاعدہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ساؤتھ ایئر نے ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے باقاعدہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔  ساؤتھ ایئر کے وفد نے کنور محمد طارق کی سربراہی میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی، گورنر نے ساوتھ ایئر کے وفد کو ڈی آئی خان اور چترال میں پروازوں کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی مزید پڑھیں