کروڑوں روپے کرپشن ریفرنس میں سابق آئی جی سندھ سمیت 10 ملزمان طلب

کراچی: صوبائی اینٹی کرپشن عدالت کے روبرو کروڑوں روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے سابق آئی جی سندھ سمیت 10 ملزمان کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کیس کے حوالے سے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت 10 ملزمان کو نوٹسز جاری کردیے اور ملزمان کو 9 جولائی کو ذاتی مزید پڑھیں

فلسطین کو تسلیم کرنے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ابراہیمی معاہدے سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں لیکن پاکستان فلسطین کے معاملے پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور فلسطین کو تسلیم کیے جانے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائی جائےگی۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق مزید پڑھیں

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا پاکستانی امین بن شمس کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام

کراچی: صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا پاکستانیوں میں سے امین بن شمس کی اہلیہ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ عائشہ امین نے اپنے پیغام میں اپنے شوہر سمیت 10 پاکستانیوں کی بازیابی کے لیے حکومت سے فوری اور سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان، سولرپینلز اورالیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز پر جی ایس ٹی 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے اور الیکٹرک اور ہائیبرڈ گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کرنے کی تجویز ہے جبکہ موٹر سائیکلوں، رکشوں، ٹرکوں اور بسوں سمیت،الیکٹرک مزید پڑھیں

بارش برسانے والا سسٹم پنجاب سے نکلتے ہی سورج کی تپش نے گرمی بڑھا دی

لاہور: پنجاب بھر میں بارش کا سبب بننے والا موسمی سسٹم ختم ہونے کے بعد موسم نے ایک بار پھر رخ بدل لیا ہے اور صبح سے ہی سورج نے تیز شعاعوں کے ساتھ اپنی موجودگی کا احساس دلانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے اثرات ختم ہونے کے بعد آئندہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، پانچ زخمی

اسلام آباد: بھارہ کہو کے علاقے اٹھال چوک میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مرنیوالوں کے لواحقین کا کہنا ہے لینڈکروزر اور ایک دوسری گاڑی کے ڈرائیور آپ میں ریس لگا رہے تھے جنہوں نے اس دوران 6 موٹر سائیکلوں کو روند دیا۔ دونوں مزید پڑھیں

ہنگو میں تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

ہنگو کے علاقے کوٹکی میں واقع پانی کے تالاب چھوٹے ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تالاب میں 5 بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے جن میں سے 4 بچے جاں بحق جبکہ ایک بچے کو زندہ بچا لیا گیا۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں مزید پڑھیں

پاکستانی حجاج کی واپسی کا مرحلہ شروع، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد: فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی وطن واپسی کا سلسلہ باقاعدہ شروع ہوگیا پہلی بعد از حج پرواز جدہ سے 114 حجاج کو لے کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے والے حجاج کرام کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر آفتاب مزید پڑھیں

آٹو انڈسٹری میں انقلاب، 23 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا امکان

کراچی: پاکستان کی آٹوموبائل صنعت آئندہ برسوں میں سب سے بڑی تبدیلی کے دہانے پرکھڑی ہے جہاں الیکٹرک اور ہائبرڈگاڑیوں کی تیزی سے بڑھتی آمد روایتی پٹرول گاڑیوں کی جگہ لینے کی جانب اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ صنعتی اعدادوشمارکے مطابق جون سے دسمبر2026کے درمیان پاکستانی مارکیٹ میں 23 نئی گاڑیاں متعارف کرائے مزید پڑھیں

مری: کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں خوفناک آگ، کئی علاقوں تک پھیل گئی

مری کے علاقے کوٹلی ستیاں کے جنگلات گزشتہ 24 گھنٹوں سے شدید آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آگ کہوٹہ کے جنگلات تک بھی پہنچ گئی ہے جبکہ آگ کے شعلے اور دھواں میلوں دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔ آگ کے باعث جنگلی حیات، جنگلات اور پھل دار درخت جل کر راکھ مزید پڑھیں