راولپنڈی: پولیس اہلکاروں نے مسیحی نوجوان پر فائرنگ کردی، ڈولفن فورس کے 4 اہلکارمعطل

صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے راولپنڈی میں مسیحی نوجوان پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمیش سنگھ اروڑہ نے سی پی او راولپنڈی سے فوری رابطہ کیا۔ سی پی او راولپنڈی نے مسیحی نوجوان پر فائرنگ میں ملوث ڈولفن فورس کے 4 مزید پڑھیں

سندھ کے چند اضلاع میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان 

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل تک صوبہ سندھ اکثر اضلاع میں درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کی صور تحال برقرار رہنے کا امکان ہے جب کہ صوبے کے چند اضلاع میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔ اس کے زیر اثر کر، کار پر، مزید پڑھیں

عید قرباں پر غزہ کے مظلوموں میں پاکستانیوں کی جانب سے گوشت کی تقسیم

پاکستان میں فلاح کے لیے کام کرنے والی نمائندہ غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر غزہ کے متاثرین میں قربانی کا گوشت، عیدی اور تحائف تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے عید الاضحیٰ کے موقع پر غزہ جنگ سے متاثرہ یتیم بچوں، بیواؤں مزید پڑھیں

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادو شمار

واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادو شمار جاری کر دیے۔ واپڈا کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 67 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 90 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مزید پڑھیں

پاکپتن؛ 13 سالہ بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پاکپتن کے تحصیل عارف والا کے گاؤں 131 ای بی میں 13 سالہ بچی کے ساتھ پڑوسی نے زیادتی کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق 13 سالہ بچی ہمسایہ کے گھر پودینہ لینے گئی جہاں ملزم نے ڈرا دھمکا کر بچی کے ساتھ زیادتی کی۔ ملزم کے گھر والوں نے پولیس میں مقدمہ درج کروانے کی مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی کامیاب سہولت کاری سے جے جے وی ایل کی بحالی توانائی شعبے میں اہم سنگِ میل

جے جے وی ایل کی بحالی ایس آئی ایف سی کی تین سالہ نمایاں کامیابیوں میں شامل ہے جس نے ایک اہم قومی اثاثے کو دوبارہ فعال بنایا۔  بندش کا شکار پلانٹ پاکستان کا جدید اور ٹلوف ٹیکنالوجی سے لیس ایل پی جی پیدا کرنے والا پہلا گیس پراسیسنگ منصوبہ ہے، پلانٹ کی بندش سے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی ختم اور قیمت  250  روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا مطالبہ

جماعت اسلامی پاکستان نے ملک میں پیٹرولیم لیوی ختم اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گڈزٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں قائداعظم کی اے آئی فوٹو والا جعلی نوٹ چل گیا؛ ویڈیو وائرل

کراچی: شہرِ قائد میں جعلی کرنسی چلانے کا ایک اور ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے دکانداروں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص نے دکاندار کو 500 روپے کا ایک مزید پڑھیں

حجاج کرام کی پاکستان واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن کل سے شروع ہوگا

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کیلئے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز کل 31 مئی کو ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج  پرواز 31 مئی کی شب جدہ سے روانہ ہوگی اور سیالکوٹ پہنچے گی، پہلی حج پرواز سے 391 حاجی وطن واپس پہنچیں گے جویکم جون کو پہنچے گی۔   وزارت مذہبی امور نے بتایا مزید پڑھیں