راولپنڈی: ملک بھر کی طرح راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بھی آج عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی، جہاں عام قیدیوں نے عید کی نماز جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی۔ اڈیالہ جیل میں نماز عید کے 2 بڑے اجتماعات (جامع مسجد اور امام بارگاہ میں) منعقد ہوئے، جس میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عید کے روز گھریلو تنازع؛ شوہر نے فائرنگ سے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
سوات: عید کے روز گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، اوقعے میں بھابی زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مٹہ شوخدڑہ میں عید کے روز افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بیوی جاں بحق اور بھابی زخمی مزید پڑھیں
حکومت تمام صوبوں کے ساتھ مل کر عوامی ریلیف کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اعلیٰ حکومتی، آئینی اور سیاسی شخصیات سے ٹیلیفونک رابطے کر کے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف دی ائیر اسٹاف ائیر مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا؛ چیف سیکرٹری نے وزیراعلیٰ سے اختلافات کی تردید کردی
پشاور: چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے وزیراعلیٰ سے اختلافات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ وزیراعلیٰ سے آپ کے اختلافات کی خبریں چل رہی ہیں، جس پر چیف سیکرٹری نے جواب دیا کہ مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کی سیاسی و مذہبی قیادت کی جانب سے قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد
عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کی سیاسی و مذہبی قیادت کی جانب سے قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد کے پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالاضحیٰ اللہ تعالیٰ کی اطاعت، ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنتِ ابراہیمیؑ مزید پڑھیں
راولپنڈی میں اراضی تنازع پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق
راولپنڈی: تھانہ مندرہ کے علاقے ماہندر میں عید کی شب اراضی اور مقدمہ بازی کے تنازع پر دہرے قتل کی واردات میں باپ بیٹے کو گھات لگائے مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں
کراچی میں عید کے روز نوجوان مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد
کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن روزی موڑندی سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق عید الاضحیٰ کے پہلے روزسرجانی ٹاؤن تھانے کے علاقے روزی موڑندی سے خاتون اور مرد کی لاشیں ملنے کی اطلاع پر پولیس موقع پرپہنچ گئی اور جائے وقوع سے شواہد اکٹھا کرنے کے لیے مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد
شہرقائد میں عید الاضحیٰ پردہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا جب کہ سی ٹی ڈی اوروفاقی حساس ادارے نے حب ریورروڈ یوسف گوٹھ بس ٹرمینل مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا۔ سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے نے مزید پڑھیں
امن معاہدہ ایرانی قوم کے وقار اور عزتِ نفس کے مطابق جلد طے ہوگا، وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو
ایرانی صدر اور وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے عیدالاضحیٰ پر مبارک باد دی جبکہ وزیراعظم نے امید ظاہر کی امن معاہدہ جلد طے ہوجائے گا اور یہ ایرانی قوم کے وقار اور عزتِ نفس کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مزید پڑھیں
شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو، کویت کی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کویت پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کویتی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے اپنی مخلصانہ سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ وزیراعظم نے کویت کے ولی عہد شیخ مزید پڑھیں