پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، یوم تکبیر پر وزیر اعطم کا دوٹوک پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تکبیر کے موقع پر قوم کے نام اپنے خصوصی پیغام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور دشمن کے تمام عزائم خاک میں مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کا رابطہ، ملکی امور پر بھی تبادلہ خیال

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے ملک و قوم کیلئے مزید پڑھیں

دفاع وطن کیلئے آخری قطرہ خون بھی بہا دیں گے، یوم تکبیر پر آئی جی پنجاب کا پیغام

لاہور: یوم تکبیر کی 28 ویں سالگرہ کے موقع پر انسپکٹر جنرل راؤعبدالکریم کی جانب سے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 28 مئی پاکستان کی قومی تاریخ کا سنہرا دن ہے جب ملک دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی قوت بن کر ابھرا اور جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن قائم ہوا۔ آئی مزید پڑھیں

کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی، ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل

حیدرآباد: کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث ڈاؤن ٹریک مکمل طور پر بند ہوگیا اور ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو کر رہ گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ کوٹری اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ مال بردار ٹرین یوسف والا سے کراچی جارہی تھی مزید پڑھیں

پاکستان کے دفاع، سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، یوم تکبیر پر مسلح افواج کا عہد

اسلام آباد: یوم تکبیر کے 28 ویں موقع پر پاکستان کی مسلح افواج نے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قربانی دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا منیٰ میں پاکستانی حجاج کے کیمپس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منیٰ میں پاکستانی حجاج کرام کے کیمپس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف انتظامات کا جائزہ لیا اور حجاج کے لیے فراہم کردہ سہولتوں کا مشاہدہ کیا۔ دورے کے دوران وزیرداخلہ نے حجاج کرام خصوصاً بزرگوں سے ملاقات کی اور ان سے انتظامات، رہائش اور کھانے پینے کی سہولتوں مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر آلائشوں سے جنگی طیاروں کو لاحق خطرات، پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو جاری

پاک فضائیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی آلائشوں کے جنگی جہازوں کے لیے خطرات سے متعلق ویڈیو جاری کر دی۔ ویڈیو میں پیغام دیا گیا ہے کہ قربانی کی آلائشوں اور کچرے کو کھلے مقامات پر پھینکنے کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں کیونکہ پرندوں کی بہتات کھلے مقامات پر پھینکی مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر پردیسیوں کی گھروں کو واپسی کے باعث ٹرانسپورٹ اڈوں پر شدید رش

راولپنڈی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر پردیسیوں کی گھروں کو واپسی کے باعث ٹرانسپورٹ اڈوں پر شدید رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید سے قبل ہی بڑی تعداد میں شہری اپنے آبائی علاقوں کی جانب روانہ ہو چکے ہیں، تاہم جو مسافر ابھی سفر کے منتظر ہیں انہیں اڈوں پر طویل انتظار، مزید پڑھیں

سونا سستا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24ڈالر کی کمی سے 4ہزار 530ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 400روپے کی کمی سے 4لاکھ 75ہزار 362روپے کی مزید پڑھیں

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف کا آئی بی آئی کارپوریشن کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں آئی بی آئی کارپوریشن کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک چین اقتصادی اور تکنیکی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے، دوطرفہ تجارت اور سرمایہ مزید پڑھیں