کراچی: بالائی فضاؤں میں موجود ہائی پریشر ایریا آج سے مزید طاقتور ہو سکتا ہے جس کے سبب شہر قائد میں نمی کا تناسب بڑھنے سے گرمی زیادہ محسوس ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں عید الاضحیٰ کے تینوں روز موسم گرم و مرطوب رہ سکتا ہے جبکہ اس دوران سمندری ہوائیں تواتر کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر میں عید کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ، الرٹ جاری
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران صوبے بھر میں شدید ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے جبکہ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں درجہ مزید پڑھیں
پولیس نے مسافروں کو خطرناک انداز میں دودھ کے ٹینکوں میں لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کو انتہائی خطرناک انداز میں کرائے لے کر دودھ کی سپلائی کے لیے استعمال ہونے والی ٹینکوں میں بھر کر سفر کرانے کی کوشش ناکام بنادی اور 12 نوجواں کو بازیاب کرایا۔ پولیس کے مطابق موٹر وے پولیس نے سخت کارروائی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی چینی کاروباری وفود سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو
وزیراعظم نے اپنے دورہ چین کے دوران چینی کاروباری وفود سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف نے معروف چینی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی وفود سے ملاقاتیں کیں، جن میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت اقتصادی، صنعتی اور بنیادی مزید پڑھیں
پاکستانی فری لانسرز نے 10 ماہ میں 95 کروڑ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمالیا
کراچی: پاکستانی فری لانسرز نے متعدد مقامی و عالمی مشکلات کے باوجود رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران 95کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کا زرمبادلہ کمایا ہے۔ اس مدت (جولائی 2025ء تا اپریل 2026ء) کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے بھارت، چین، متحدہ عرب امارات اور کئی دیگر ممالک کے فری لانسرز مزید پڑھیں
دیوانی مقدمات میں دعوی، جواب دعویٰ کے رہنما اصول جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دیوانی مقدمات میں ٹرائل کورٹ کے سامنے دعویٰ اور جوابِ دعویٰ تیار کرنے کے لیے رہنما اصول جاری کر دیے ہیں۔ ایک دیوانی مقدمے میں نظرثانی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس شاہد بلال حسن کے تحریر کردہ 26 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا کہ جوابِ دعویٰ مزید پڑھیں
کراچی سندھ سے الگ نہیں ہو سکتا، تقسیم کی سیاست کسی صورت قبول نہیں، ترجمان سندھ حکومت
کراچی: وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے واضح کیا ہے کہ کراچی نہ سندھ سے الگ ہوگا اور نہ ہی اسے وفاقی علاقہ بنایا جا سکتا ہے۔ اپنے بیان میں ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ کراچی سندھ کا دل ہے اور سندھ مزید پڑھیں
پاکستان ابھرتی سفارتی ومعاشی طاقت تسلیم، سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ، بلومبرگ بھی معترف
پاکستان خطے میں ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت ہے جب کہ عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے انتہائی فعال، مدبرانہ اور دوراندیش سفارتی کردار نے عالمی سطح پر دھاک بٹھا دی ہے، عالمی توانائی بحران کے باوجود پاکستان غیر معمولی مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام پیغام، اتحاد و ایثار پر زور
اسلام آباد: عیدالاضحیٰ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالاضحیٰ صبر، وفا اور ایثار کے عظیم جذبے کی یاد دلاتی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ پر عسکری قیادت کا قوم کے نام خصوصی پیغام، شہداء اور عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین
اسلام آباد: عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر پاکستان کی عسکری قیادت نے پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملکی امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول چیف نوید اشرف اور ایئر مزید پڑھیں