یوم تکبیر پر سیاسی رہنماؤں کا ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین

یوم تکبیر کے موقع پر مختلف سیاسی قائدین نے اپنے پیغامات میں قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 28 مئی 1998 ء کو پاکستان کی جانب سے کئے گئے جوہری تجربات کی یاد میں آج 28 واں یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس دن پاکستان مزید پڑھیں

عید کے روز اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، بھاری مقدار میں منشیات پکڑی گئی

پشاور: عید کے روز اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے حکام نے بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لی۔ ترجمان کے مطابق محکمہ ایکسائز نے منشیات کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے 72 کلو چرس اور 5 کلو آئس برآمد کرلی۔ عید کے روز چارسدہ روڈ ناگمان کے قریب کی گئی اس کارروائی میں منشیات مزید پڑھیں

مریم نواز میجر سرجری کے بعد گھر منتقل؛ اسپتال سے صوبے کے معاملات کی نگرانی جاری رہی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میجر سرجری کے بعد  گھر منتقل ہو گئیں، اس دوران وہ اسپتال سے صوبے کے معاملات کی نگرانی کرتی رہیں۔ مریم واز کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے۔ اس حوالے سے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مزید پڑھیں

کراچی؛ کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کا سامان خاکستر

کراچی: کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی کے نتیجے میں بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ شہر قائد کے علاقے کورنگی میں مہران ٹاؤن کے قریب کپڑوں کے ایک گودام میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی۔ آتشزدگی کے باعث گودام میں موجود مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کی چڑی کوٹ سیکٹر میں پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ عید

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چڑی کوٹ سیکٹر میں دفاع وطن پر مامور پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے ملکی سلامتی کیلئے پاک فوج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا، جوانوں کے بلند حوصلے اور ملکی سلامتی کیلئے خدمات کو قومی فخر قرار دیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر مزید پڑھیں

عید تعطیلات؛ مری میں روزانہ 70 ہزار گاڑیوں کی آمد متوقع، سیکیورٹی سخت

مری میں عید تعطیلات کے دوران 70 ہزار گاڑیوں کی روزانہ آمد کے پیش نظر سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ عید کی تعطیلات اور لانگ ویک اینڈ کے دوران مری میں روزانہ 60 سے 70 ہزار گاڑیوں کی آمد متوقع مزید پڑھیں

کراچی؛ مختلف علاقوں میں گھروں سے 2 افراد کی گلے میں پھندا لگی لاشیں برآمد

کراچی: شہرکے مختلف علاقوں میں گھروں سے 2 افراد کی گلے میں پھندا لگی لاشیں ملی ہیں،پولیس نے دونوں واقعات کوخود کشی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے دوسرے روز رضویہ سوسائٹی تھانے کے علاقے محمدآباد گھرسے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جسے قانونی کارروائی کے لیے ایمبولینس کے ذریعے عباسی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک تنازع خونیں تصادم میں تبدیل، فائرنگ سے 2 نوجوان قتل، 5 زخمی

گڈولہ دریا خان روڈ پر فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ صدر بھکر کی حدود میں پیش آیا ۔ ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر معمولی تنازع خونیں تصادم میں تبدیل ہوگیا۔ مزید پڑھیں

سفارتکاری اسی کا نام ہے کہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے سفارتکاری اسی کا نام ہے کہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کی جانب سے نیو یارک میں عرب اسلامی اور یورپی ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ کے درمیان نیویارک میں ملاقات

نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی جس میں خطے میں امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی حالیہ صورتحال اور پاکستان کی جانب سے مذاکرات اور سفارت کاری کے فروغ کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ مزید پڑھیں