لاہور: عسکری 9 کالونی کے سامنے خوفناک ٹریفک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے درمیان آمنے سامنے تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات میں تیز رفتاری کو حادثے کی ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ حادثے کے نتیجے میں دونوں موٹر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوئٹہ؛ شٹل ٹرین کے قریب خوفناک دھماکا، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید
کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب شٹل ٹرین کے گزرتے وقت زوردار دھماکے کے باعث اب تک ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید ہوگئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں، دھماکے سے ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ آواز شہر بھر میں سنی گئی جبکہ قرب مزید پڑھیں
پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام
بنوں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ضلع کو ایک بڑی ممکنہ تباہی سے بچا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود گل زمان مسجد، بنوں میرانشاہ روڈ کے قریب 10 کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا، جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق بم نصب مزید پڑھیں
وزیراعظم 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اہم معاہدوں پر دستخط اور اعلیٰ سطح ملاقاتیں طے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 4 روزہ دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو پہنچ گئے۔ شیاؤ شین ائیرپورٹ ہانگژو پہنچنے پر نائب گورنر ژجیانگ شو وینگوانگ، چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائیڈونگ اور پاکستان کے چین میں سفیر خلیل ہاشمی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
اسلام آباد: سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ریان وزیر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق افسوس ناک واقعہ پریڈ گراؤنڈ میٹرو اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جہاں سوزوکی سوئفٹ کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی چلانے والی خاتون مزید پڑھیں
بنوں: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، اہم کمانڈر سمیت11 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی
بنوں کے تھانہ میریان کی حدود میں خفیہ اطلاع پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے۔ آپریشن علی الصبح شروع کیا گیا، جس میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیموں نے انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں حصہ لیا۔ آپریشن کی براہ راست نگرانی ایس مزید پڑھیں
وزیراعظم کا دورہ چین؛ ایم او یوز پر دستخط، سی پیک، دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران ژجیانگ صوبے میں مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط ہوئے اور صوبائی قیادت سےملاقات کے دوران صوبائی سطح پر تعاون، پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) فیز ٹو اور دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں
چین: ورلڈ ڈرون کانگریس 2026 میں پاکستان کیلئے کنٹری آف آنر کا اعزاز
چین کے شہر شین ژین میں منعقدہ 10 ویں ورلڈ ڈرون کانگریس 2026 میں پاکستان کو کنٹری آف آنر کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ ورلڈ ڈرون کانگریس میں 120 سے زائد ممالک نے شرکت کی جہاں پاکستان توجہ کا مرکز بنا رہا، وزیرِ مملکت اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ورلڈ ڈرون کانگریس میں پاکستان مزید پڑھیں
پاک چین دوستی کے 75 سال: لاہور میں تاریخی نمائش، نئی گیلری کا افتتاح
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر لاہور میں ایک تاریخی اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں دونوں ممالک کی دیرینہ دوستی، تعاون اور مشترکہ ترقی کے سفر کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نئی میوزیم عمارت مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما و رکن اسمبلی کو جیل بھجوا دیا
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما و رکن اسمبلی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہد سکندر کے روبرو پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام محی الدین دیوان کو پیش کردیا، جہاں عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کے مزید پڑھیں