گلگت بلتستان انتخابات؛ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کے دورے کا شیڈول جاری

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جہاں وہ مختلف حلقوں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ پی پی پی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق چیئرمین پی پی مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کیلیے دبئی ہوائی اڈے کی طرز پر شاندار سروس کا آغاز

مسافروں کی سہولت اور ان کے سفر کو آرام دہ کرنے کے مقصد کیلیے اسلام آباد کے بین اقوامی ہوائی اڈے پر اپنی نوعیت میں منفرد،  پریمیم میٹ اینڈ اسسٹ سروس کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یہ سروس اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو یکساں میسر ہوگی، اس سروس کا موازنہ دنیا کے اچھے مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ کی ترکیہ میں دفاعی، فضائیہ اور ایرو اسپیس قیادت سے اہم ملاقاتیں

اسلام آباد: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ترکیہ کے سرکاری دورے کے دوران دفاعی، فضائیہ اور ایرو اسپیس کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر ائیر چیف نے ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل ضیا کمال کادی اوغلو، وزیرِ قومی دفاع یاسر گلیر اور بائیکار ٹیکنالوجیز کے مزید پڑھیں

ترکیہ کا وہ ریسٹورنٹ جہاں عظیم شاہی خاندان کا کھانا آج بھی دستیاب ہے

ترکیہ میں ایک ایسا ریسٹورنٹ ہے جہاں صحت بخش شاہی کھانے تیار کیے جاتے ہیں اور یہ بالخصوص سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15ویں صدری میں ترکیہ کے موجودہ دارالحکومت انقرہ کو فتح کرنے اور سالوں تک حکمرانی کرنے والے سلطان اوٹومن کی زندگی اور کھانوں کا خوب چرچا ہے۔ پاکستان میں عثمانیہ مزید پڑھیں

پری حج آپریشن 2026 کامیابی سے مکمل

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے بتایا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور سے پری حج آپریشن 2026 کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر پری حج آپریشن 2026 کامیابی سے مکمل ہوا اور اسلام آباد ایئرپورٹ میں سب سے زیادہ عازمین حج کو سہولت فراہم کی مزید پڑھیں

ڈی جی آئی بی کی مدت ملازمت میں 4 سال کی توسیع، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گریڈ 22 کے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ خان کی مدت ملازمت میں 4 سال کی توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو کی مدت ملازمت میں مزید چار سال توسیع کا نوٹی فکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

عوام پر نیا بوجھ؛ ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا۔اوگرانے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں3.51 ڈالر فی مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ پر 3اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری

لاہور: پاکستان ریلویز نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز ہوں گی۔ شیڈول کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے کراچی 23 مئی کو چلے گی اور دوسری عید ٹرین کراچی سے راولپنڈی براستہ ملتان، فیصل آباد مزید پڑھیں

کراچی؛ خاتون پراسرار طور پر گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی: منگھو پیر سلطان آباد کی رہائشی خاتون پراسرار طور پر گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر کے علاقے سلطان آباد تقویٰ مسجد کے قریب گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں پراسرار طور پر ڈوب کر ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، جاں مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 50 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 530 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مزید پڑھیں