ایف بی آر کا تمام فیلڈ فارمشنز میں ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام فیلڈ فارمشنز میں ہفتہ وار تعطیل ختم کرکے ہفتہ اور اتوار کو تمام فیلڈ فارمشنز کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ ایف بی آر سے جاری سرکلر کے مطابق فیلڈ فارمشنز بغیر چھٹی کے کھلے رہیں گے اور ٹیکس دہندگان معمول مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد: کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ڈسکوز کی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ درخواست پر نیپرا میں سماعت کا آغاز ہوا، چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں اتھارٹی نے سماعت کی۔ ڈسکوز کی درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: اعتراف جرم پر عمر قید پانے والا 9 سال بعد بری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اس بات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے کہ عام طور پر سیاست دان اور خاص طور پر ارکانِ پارلیمنٹ اس قدر غیر محفوظ ہیں کہ کوئی بھی سرکاری ملازم، بدنیتی کی بنیاد پر، بغیر کسی ٹھوس جواز کے ان پر موت کی سزا والے سنگین الزامات مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق پوری قوت، عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے جبکہ پاکستان ایک ‘نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر’ کے طور پر خطے اور دنیا میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے اپنا کردارادا کر رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت کا خودکشی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری

اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش سے متعلق قانون پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 2022 کے ایکٹ کو غیر اسلامی قرار دے کر کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے اس حوالے سے دائر درخواستیں منظور مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور قطری وزیر مملکت کے درمیان علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور قطری وزیر مملکت کے درمیان ٹیلی فونک پر علاقائی صورت حال پر گفتگو ہوئی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج قطر کے وزیر مملکت برائے امورِ خارجہ محمد بن عبدالعزیز آل خلیفہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی مزید پڑھیں

پاکستان کی سعودی عرب اور امارات میں جوہری پلانٹ پر حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے براکہ جوہری پلانٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستان نے براکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ پر 17 مئی 2026 کو ہونے والے ڈرون حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان یو اے ای کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے آج نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس اہم ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر نائب مزید پڑھیں

کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛  پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے

شہرِ قائد کے لیے ایک اور اہم بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان کی بلند ترین عمارت ’’برجِ قائد‘‘کی تعمیر کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیولپرز کے درمیان طے پایا ہے، جس کے تحت 82 منزلہ منصوبے پر مزید پڑھیں

لاہور؛ گھریلو ناچاقی پر شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کر دیا

لاہور: باٹا پور کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ بسمہ کو اسکے شوہر نذر نے تشدد کرکے قتل کیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کروا دیا اور ملزم نذر کی گرفتاری مزید پڑھیں