کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے خلاف کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق مقتول کے بیٹے نے عدالت میں اپنا بیان حلفی جمع کرا دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں ملزمان کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت موسم گرما کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے سب لیز ہولڈر اپارٹمنٹ مالکان کی انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے کی۔ یہ اپیلیں سابق ایئر چیف مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ
کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو دن کے وقفے کے بعد آج بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 554ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی مزید پڑھیں
انمول پنکی ہائی پروفائل ملزمہ،سٹی کورٹ میں پیشی عوام کے لیے خطرہ قرار
کراچی: جیل حکام نے انمول عرف پنکی کو ہائی پروفائل ملزمہ اور سٹی کورٹ میں پیش کرنا عوام کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جیل حکام نے منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی عدالت میں پیشی کو عوام کے لیے بھی خطرہ قرار دیدیا ۔ جیل حکام نے عدالت میں اطلاعی مزید پڑھیں
پراپرٹی ڈیلر کی لاش ملنے کا معما حل؛ کرایہ دار خاتون نے آشنا کے ساتھ مل کر قتل کیا
لاہور: پراپرٹی ڈیلر کی لاش ملنے کا معما حل ہوگیا۔ پولیس نے کرایہ دار خاتون کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ کوٹ لکھپت پولیس نے پراپرٹی ڈیلر کے قتل کے مقدمے میں خاتون سمیت 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او کوٹ لکھپت نے اپنی ٹیم کے مزید پڑھیں
والدہ میرا پیسہ ہتھیانے کیلیے پاگل قرار دے رہی ہیں، ارمغان کا عدالت میں شور شرابہ
کراچی: مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے اپنی والدہ اور وکیل پر پیسہ ہڑپنے کی کوشش کے الزامات عائد کردیے۔ سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کیخلاف صحافی پر حملے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت ملزم ارمغان مزید پڑھیں
عید قرباں سے قبل اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، ڈکیتی کی ویڈیو وائرل
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں عید قرباں سے قبل اسٹریٹ کرائم میں اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے شہری شدید خوفزدہ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، اجتماع گاہ روڈ پر دن دہاڑے دو موٹر سائیکل سواروں نے سرِعام ڈکیتی کی واردات انجام دی۔ واردات کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم سے غیر رسمی ملاقات
آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چینی وزیر اعظم کی ملاقات عظیم عوامی ہال میں پُروقار استقبالیہ تقریب کے دوران ہوئی۔ اس موقع پر چین کے وزیراعظم نے گرمجوشی سے مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں، چینی صدر
چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں۔ بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی، اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال کر دی گئی، ترجمان کے الیکٹرک
کراچی: ترجمان کے-الیکٹرک نے کہا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے اور تمام تنصیبات کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی لائن نمبر 5 برسٹ ہونے کے باعث تکنیکی خرابی پیدا ہوئی تھی تاہم کے-الیکٹرک کے عملے مزید پڑھیں